مزید پڑھئے :ـ
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس ختم نہیں ہوگا اور تمام صوبوں سے درخواست کرتا ہوں کہ پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیں۔
عمران خان نے کہا کہ اگر کوئی یقین دلاتا کہ 2 یا 3 ماہ کے لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس ختم ہوجائے گا تو ہم ایسے کرلیتے، لیکن لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس ختم نہیں ہوگا اور ایک سال تک بھی کوئی ویکسین آنے کا امکان نہیں، لاک ڈاؤن جب بھی کھولیں گے کیسز میں دوبارہ اضافہ ہوگا، اب اس وائرس کے ساتھ رہنا اور ایک سال گزارہ کرنا ہوگا، مسلسل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے۔
عمران خان نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے ملک میں پولیو اور بچوں کی ویکسینیشن سمیت دیگر بیماریاں ہیں جو نظرانداز ہورہی ہیں، کورونا کو دیکھ رہے ہیں لیکن باقی ملک بھی تو سنبھالنا ہے، کورونا سے 52 ہزار 324 کیسز اور 1324 اموات ہونے کا خدشہ تھا لیکن اندازے سے کم 35 ہزار 700 کیسز اور 770 اموات ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کاروبار کھولیں گے اس کے مالک کو ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، جن جگہوں پر کیسز بڑھے انہیں بند کردیا جائے گا، کارخانے دار اور دکاندار ایس او پیز پر عمل کریں اور ذمہ داری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے خیبرپختونخوا کی صنعتوں کو 200 ارب سے زائد کا نقصان، امدادی پیکیج کا مطالبہ
مزید پڑھ »
’کورونا سے جان کو خطرہ لیکن متنازع قوانین سے وجود کو خطرہ‘انڈیا میں حال میں ہونے والاے مظاہروں کا ایک بڑا مرکز دلی کی مختلف مسلمان آبادیاں تھیں، جن میں شاہین باغ کا نام سرِ فہرست تھا۔ شاہین باغ جلد ہی ملک بھر میں مظاہرین کے لیے ماڈل بن گیا اور اس کے طرز پر 200 سے زیادہ مقامات پر احتجاج شروع ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی آدھی آبادی کا ڈیٹا ڈارک ویب کو فروخت؟ عدالت سے بڑی خبر آگئیکراچی(ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہونے سے متعلق وفاقی وزارت داخلہ، سیکرٹری آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نادرا اور
مزید پڑھ »
ترکی کی جانب سے لیبیا کی جنگ میں جھونکے 16 شامی بچے جاں بحقشام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس کے مطابق ترکی کی جانب سے لیبیا میں نیشنل آرمی کے خلاف لڑائی کے لیے بھرتی
مزید پڑھ »