وزیراعظم کا 300یونٹس تک بجلی کے یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے ریلیف کاحکم

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا 300یونٹس تک بجلی کے یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے ریلیف کاحکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں عوام کی مشکلات کا

بخوبی اندازہ ہے ،کوشش ہے کہ عوام کو ہر ممکن ریلیف دیاجائے۔انہوں نے تین سو یونٹس بجلی استعمال کرنے والوں کوریلیف دینے کابھی حکم دیا ہے۔’’عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اب انہیں لے جانا چاہتے ہیں لیکن کون آئے گا‘‘ معروف کالم نویس نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرمنصوبہ بندی ،وزیرتوانائی ،وزیربحری امور اورمشیرخزانہ شریک ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے کہاحکومت 300 یونٹ تک استعمال کرنیوالے صارفین کو ریلیف فراہم کررہی ہے،جہاں تک ممکن ہو عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔حکومت کی کوشش ہے بجلی کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظم عمران خان نے کہاتوانائی کے شعبے میں مختلف چیلنجزکاسامنا ہے،بوجھ عوام کوبرداشت کرنا پڑرہا ہے،صارفین،صنعتوں...

وزیراعظم نے کہا توانائی کا شعبہ ملکی معیشت کی ترقی میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے،اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے سے متعلق مختلف تجاویز پربھی غور کیاگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچیایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچیایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچی Iran CoronaVirus People Killed InfectiousDisease SpreadRapidly HassanRouhani
مزید پڑھ »

ایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچیایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچیتہران : ایران میں کروناوائرس سے اموات کی تعداد 12 تک جاپہنچی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے ، ترجمان وزارت صحت نےخدشہ ظاہرکیا ہے کہ قم میں کام کرنےوالے چینی مزدوروں کی وجہ سے وائرس پھیل سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابقایران کے نائب وزیر صحت نے کرون
مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دے دیاپاکستانی اداکارہ نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دے دیاکراچی: معروف پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دے دیا۔اے آر وائی کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں ایک روز قبل سونیا حسین نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور ’باؤنسر‘ سیگمینٹ میں میزبان وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کے ج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 04:56:49