وزیراعظم کا بل گیٹس سے رابطہ، کورونا صورتحال اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو -

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا بل گیٹس سے رابطہ، کورونا صورتحال اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کا بل گیٹس سے رابطہ، کورونا صورتحال اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے موثر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی سےآگاہ کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ بروقت اور دوراندیش اقدام سےکورونا کے اثرات کم کرنےمیں مددملی، بروقت اور محتاط اقدام سےمعیشت پر کوروناکے منفی اثرات کم رہے۔ وزیراعظم نے انسداد پولیو کے لیے عز کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس نے پاکستان کی کرونا کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیابل گیٹس نے پاکستان کی کرونا کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیامائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان کی کورونا کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

بل گیٹس نے فرید زکریا کے پروگرام میں پاکستان کی تعریف کیوں کی - BBC News اردوبل گیٹس نے فرید زکریا کے پروگرام میں پاکستان کی تعریف کیوں کی - BBC News اردوپاکستان میں حکومتی نمائندوں کے منھ سے تو یہ بات آپ نے کئی بار سنی ہو گی کہ ’پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن اگر اس چیز کا اعتراف مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس کریں تو یہ یقیناً ایک بڑی کامیابی ہوگی۔
مزید پڑھ »

کورونا ویکسین : بل گیٹس نے غریب ممالک کی مشکل آسان کردیکورونا ویکسین : بل گیٹس نے غریب ممالک کی مشکل آسان کردیکورونا ویکسین : بل گیٹس نے غریب ممالک کی مشکل آسان کردی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک 'زہریلہ جام' قرار بل گیٹس نے خریداری کی مخالفت کر دیٹک ٹاک 'زہریلہ جام' قرار بل گیٹس نے خریداری کی مخالفت کر دینیویارک (ویب ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ چینی ایپ ٹک ٹاک ایک زہریلہ جام ہے جسے مائیکروسافٹ نہ ہی خریدے تو اچھا ہوگا۔بل گیٹس مائیکروسافٹ کے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک زہر کا پیالہ ہے، مائیکروسافٹ اسے نہ خریدے: بل گیٹسٹک ٹاک زہر کا پیالہ ہے، مائیکروسافٹ اسے نہ خریدے: بل گیٹسکلیفورنیا: (ویب ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو زہر کا پیالہ قرار دیتے ہوئے مائیکروسافٹ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسے نہ خریدے۔
مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی پر بل گیٹس نے بھی پاکستان کی تعریف کردی - ایکسپریس اردوکورونا وبا میں کمی پر بل گیٹس نے بھی پاکستان کی تعریف کردی - ایکسپریس اردوبھارت میں کورونا وبا کی صورت حال افسوس ناک ہے، بل گیٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:41:50