ہماری سب سے بڑی طاقت ہماری نوجوان افرادی قوت ہے، شہباز شریف
وسائل کی کمی نہیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظمحمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ؛ پی ٹی آئی کا ایف آئی اے کا نوٹس عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلانبینک اسلامی امید ڈیجیٹل سرٹیفکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل کا اعلانٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم آل راؤنڈر انجرڈبابری مسجد کی جگہ مندر بنانے والی بی جے پی کو ایودھیا میں شرمناک شکستقومی ٹیم امریکا میں ورلڈکپ سلیکٹر عبدالرزاق لیگ کھیلنے میں مصروفوسائل کی کمی نہیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہمی یقینی...
دریں اثنا وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ساتھ چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگز کے بانی و چیئرمین ژو ژاؤجیانگ نے شینزن میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں اپنے موبائل بنانے کے یونٹ میں سرمایہ کاری بڑھانے اور پاکستان میں 4 شعبوں: موبائل فونز کی تیاری، الیکٹرک بائیکس، جدید زراعت اور فِن ٹیک میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔
قبل ازیں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے، مہنگائی پاکستان کا بڑا مسئلہ ہے اور حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معاشی اشاریے درست سمت میں جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب ڈالر سے کم رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرینگے: وزیراعظم کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے۔وہ اپنی زیر صدارت پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے جس میں مختلف وفاقی وزارتوں کی جانب سے پاک چین دو طرفہ معاشی تعلقات کے حوالے سے تجاویز پیش کی...
مزید پڑھ »
پنجاب میں کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے: مریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں کھاد کی ضرورت اور دستیابی کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب میں یوریا کھاد کی ڈیمانڈ اور پیداوار تقریباً 65 لاکھ ٹن ہے، ملکی...
مزید پڑھ »
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزراسعودی عرب کی سرمایہ کاری سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے
مزید پڑھ »
کرغزستان میں پاکستان و غیر ملکی طلباء پر تشدد، اصل معاملہ ہے کیا؟کرغزستان میں مشتعل ہجوم نے غیر ملکی طالبعلموں کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: حجاج آب زم زم کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’الزمازمہ‘ کمپنی عازمین حج کو ان کی رہائش تک آب زم زم کی فراہمی یقینی بنانے میں مصروف ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو سرمایہ کاروں کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دیدیاسرمایہ کاری بورڈ ون ونڈو آپریشن کی طرز پر ایک طریقہ کار وضع کرے، ایسا طریقہ کار تجویز کیا جائے کہ سرمایہ کاروں کو کم سے کم رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے: وزیر اعظم
مزید پڑھ »