پنجاب میں کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے: مریم نواز

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے: مریم نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں کھاد کی ضرورت اور دستیابی کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب میں یوریا کھاد کی ڈیمانڈ اور پیداوار تقریباً 65 لاکھ ٹن ہے، ملکی...

لاہور میں شقی القلب باپ نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیالاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں کھاد کی ضرورت اور دستیابی کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب میں یوریا کھاد کی ڈیمانڈ اور پیداوار تقریباً 65 لاکھ ٹن ہے، ملکی پیداوار کا تقریباً 70 فیصد یوریا کھاد پنجاب میں ربیع اور خریف کی فصل کے لئے استعمال ہوتی ہے۔مریم نواز نے کھاد کے نرخ میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا اور کھاد کی ذخیرہ اندوزی و غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لئے سخت اور مو¿ثر اقدامات یقینی بنانے کا حکم دیا۔اجلاس...

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے، کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ روکنے میں کوتاہی بالکل برداشت نہیں، ہر کاشتکار کے مفادات کا تحفظ کریں گے، کسان کا استحصال کسی صورت قبول نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم پولیس پر لگے داغ دھوئیں گے، مریم نوازہم پولیس پر لگے داغ دھوئیں گے، مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں آئی جی پنجاب اور ان کی فورس کے پیچھے کھڑی ہوں وہ وقت دور نہیں جب ہم پولیس پر لگے داغ دھوئیں گے۔
مزید پڑھ »

پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، وزیر داخلہپاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، وزیر داخلہوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دشمن پاک چین دوستی کو زک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے ہم ایسی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔
مزید پڑھ »

'2 لاکھ مریضوں کو گھر کی دہلیز پر دوائیں ملیں گی'، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا'2 لاکھ مریضوں کو گھر کی دہلیز پر دوائیں ملیں گی'، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا8 ہفتے کی قلیل مدت میں عوامی فلاح و بہبود کا اتنا بڑا پراجیکٹ شروع کر دیا، آج سے دو لاکھ مریضوں کو دہلیز پردوائیں فراہم کریں گے: مریم نواز
مزید پڑھ »

سعودی عرب: حجاج آب زم زم کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟سعودی عرب: حجاج آب زم زم کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’الزمازمہ‘ کمپنی عازمین حج کو ان کی رہائش تک آب زم زم کی فراہمی یقینی بنانے میں مصروف ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کی جنوبی کورین سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے معاونت کی یقین دہانیمریم نواز کی جنوبی کورین سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے معاونت کی یقین دہانیمریم نواز سے جمہوریہ کوریا کے سفیر نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی
مزید پڑھ »

پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے: مریم نواز کی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، اس موقع پر ڈونلڈ بلوم نے پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مریم نواز کو مبارکباد پیش کی، امریکی سفیر نے عوام...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:38