مریم نواز سے جمہوریہ کوریا کے سفیر نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی
صنعتی ترقی کے لیے کوریا کی ٹیکنالوجی سے مستفید ہونا چاہتے ہیں اور الیکٹرانکس، آٹوموبل اورآئی ٹی میں کوریا کے اشتراک کار کا خیر مقدم کریں گے: مریم نواز/ فائل فوٹو
جمہوریہ کوریا کے سفیر پارک کیجن نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال اور باہمی اشتراک کار پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے: مریم نواز کی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، اس موقع پر ڈونلڈ بلوم نے پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مریم نواز کو مبارکباد پیش کی، امریکی سفیر نے عوام...
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتملاقات میں آرمی چیف نے سعودی بھائیوں کیلئے موجود جذبہ محبت کو اجاگر کیا اور سعودی وفد کو اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »
ایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال کرنیکا فیصلہائیرایمبولینس سروس دیگر صوبوں میں ایمرجنسی مدد کے لیے فراہم کی جائےگی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »
’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ڈونلڈ بلوم نے پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مریم نواز شریف کو مبارکباد دی امریکی سفیر نے عوام دوست پراجیکٹس پر تیزی سے عملدرآمد کروانے کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشوں کو سراہا وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں خصوصی دلچسپی قابل ستائش ہے۔...
مزید پڑھ »