وسطی ایشائی ممالک کیلئے پاکستان سے تجارتی راہداری اہم ترین تقاضا ہے، وزیرنجکاری

پاکستان خبریں خبریں

وسطی ایشائی ممالک کیلئے پاکستان سے تجارتی راہداری اہم ترین تقاضا ہے، وزیرنجکاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پاکستان بہتر سے بہتر روڈ انفرا اسٹرکچر کا خواہاں ہے، عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وسطی ایشا کے ممالک کے لیے پاکستان سے تجارتی راہداری وقت کا اہم ترین تقاضا ہے اور بندرگاہوں تک رسائی سے بھی دو طرفہ تجارت بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔

انہوں نے پیشکش کی کہ صنعتی مصنوعات کا تجارتی گراف بلند کرنے کی خاطر غیر ملکی بزنس کمیونٹی کے لیے ڈسپلے سینٹر قائم ہونے چاہئیں تاکہ ایک ہی چھت تلے ان پروڈکٹس کو فروخت کے لیے رکھا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ دنیا کے امیر ترین مسلمان کو جانتے ہیں؟ حیرت انگیز معلوماتکیا آپ دنیا کے امیر ترین مسلمان کو جانتے ہیں؟ حیرت انگیز معلوماتپاکستان امیر ترین مسلم ممالک میں شامل نہیں ہے لیکن انفرادی طور پر تعلق بنتا ہے
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ: پاکستان ریلوے کا کرایہ ادائیگی کیلئے کے الیکٹرک کو دیا گیا نوٹس معطلسندھ ہائی کورٹ: پاکستان ریلوے کا کرایہ ادائیگی کیلئے کے الیکٹرک کو دیا گیا نوٹس معطلپاکستان ریلوے صرف بل سے بچنے کیلئے یہ ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، وکیل کے الیکٹرک
مزید پڑھ »

کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردیکویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردیشہریت سے محروم ہونے والے افراد کا تعلق 54 ممالک سے ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

’آٹومیکانیکا دبئی 2024 ‘میں پاکستان سے 6 کمپنیاں شریک ہوں گی’آٹومیکانیکا دبئی 2024 ‘میں پاکستان سے 6 کمپنیاں شریک ہوں گیایونٹ میں 161 ممالک سے 56 ہزار سے زائد شرکا کی آمد متوقع ہے
مزید پڑھ »

الضرار اور الخالد کے بعد پاکستان نے تھرڈ جنریشن کا جدید ترین ٹینک متعارف کروادیاالضرار اور الخالد کے بعد پاکستان نے تھرڈ جنریشن کا جدید ترین ٹینک متعارف کروادیاجدید ترین ٹینک کا فائر پاور سسٹم اور دیگر اہم آلات پاکستانی انجینئرز نے تیار کیے ہیں جو ٹینک سازی کی صنعت میں پاکستان کی اعلیٰ صلاحیتوں کا مظہر ہے
مزید پڑھ »

مضر صحت فضا: لاہور دنیا کا دوسرا اور کراچی چوتھا آلودہ ترین شہرمضر صحت فضا: لاہور دنیا کا دوسرا اور کراچی چوتھا آلودہ ترین شہرملتان پاکستان کا سب سے آلودہ ترین شہر ہے، اب سے کچھ دیر پہلے ائیر کوالٹی انڈیکس 400 ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:25:39