وطن کےدفاع کیلئےجان نچھاور کرنے سے بڑھ کرکوئی اعزاز نہیں،آرمی چیف - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

وطن کےدفاع کیلئےجان نچھاور کرنے سے بڑھ کرکوئی اعزاز نہیں،آرمی چیف - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاک فوج کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے 2 عظیم سپوتوں کو زبردست خراج عقیدت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

آرمی چیف نے مزید کہا کہ مادروطن کے دفاع کیلئے اپنی جان نچھاور کرنے سے بڑھ کر کوئی اعزاز نہیں،قوم کو اپنے بہادر بیٹوں پر فخر ہے،جنہوں نے جان کی قیمت ادا کرکے مادر وطن کی حفاظت کی،ہر قیمت پر ملکی دفاع کیلئے بہادری سے ڈٹے رہنا ہی دھرتی ماں کے بیٹوں کا شیوا ہے۔

دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ یہ عظیم شہداءصوابی،خیبر پختونخوا ،غذر اورگلگت بلتستان سے تعلق رکھنےوالے جنگی ہیرو ہیں،شہداء نے اپنے خون سے ہرمشکل کیخلاف عزم وہمت کی تاریخ رقم کی ۔ Glowing tribute to indomitable courage, devotion & exemplary leadership of Captain Karnal Sher Khan shaheed, Nishan-e-Haider & Havaldar Lalak Jan shaheed, Nishan-e-Haider, the war heroes from Sawabi, KPK and Ghizer, GB, who wrote history with their blood against all odds.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہکویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہکویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقداماتسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقداماتاسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشن جاری جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی کے لیے پرواز آپریٹ کرے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں پھنسے 114 بھارتی شہریوں کو رواں ہفتے وطن واپس بھجوایا جائے گا | Abb Takk Newsپاکستان میں پھنسے 114 بھارتی شہریوں کو رواں ہفتے وطن واپس بھجوایا جائے گا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کردی - Pakistan - Aaj.tvمحکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کردی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 14:11:04