وفاقی کابینہ: کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے آرڈیننس کی منظوری، صدر مملکت کو بھجوا دیا

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ: کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے آرڈیننس کی منظوری، صدر مملکت کو بھجوا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وفاقی کابینہ: کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے آرڈیننس کی منظوری، صدر مملکت کو بھجوا دیا مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے آرڈیننس کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی، آرڈیننس منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا۔

تعمیراتی انڈسٹری کو ریلیف فراہم کیا جائے گا، صدر مملکت کی منظوری کی بعد وزارت قانون آرڈیننس کا اجرا کرے گی۔ آرڈیننس کے تحت تعمیراتی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر ذرائع آمدن نہیں پوچھا جائیگا، بلڈرز، لینڈ ڈیولپرز کو خصوصی مراعات دی جائیں گی، سیمنٹ اور سٹیل کے علاوہ بلڈنگ مٹیریل پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔

آرڈیننس کے تحت کم لاگت ہاؤسنگ منصوبوں پر 90 فیصد تک ٹیکس کی چھوٹ ہوگی، نامکمل، جاری اور 31 دسمبر 2020 سے پہلے کے منصوبے سکیم سے فائدہ اٹھائیں گے، مراعات حاصل کرنے کیلئے نئے، جاری منصوبوں کی ایف بی آر میں رجسٹریشن لازمی ہوگی، پبلک آفس ہولڈر اور سزا یافتہ افراد آرڈیننس سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردیکرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردیکرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

انشاء اللہ پچیس اپریل کو پہلا روزہ ہوگا، وفاقی وزیر فواد چودھریانشاء اللہ پچیس اپریل کو پہلا روزہ ہوگا، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ چوبیس اپریل کو رمضان کا چاند نظر آجائیگا، انشاء اللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

ملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹیملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹیملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی CoronavirusPandemic Coronavirus CoronaInPakistan pid_gov
مزید پڑھ »

سندھ حکومت پر تنقید کرنے پر وزیراعظم عمران خان کی علی زیدی اور فیصل واوڈا کو شاباش ، کیا کہا ؟ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیسندھ حکومت پر تنقید کرنے پر وزیراعظم عمران خان کی علی زیدی اور فیصل واوڈا کو شاباش ، کیا کہا ؟ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سمیت پوری دنیا کو اس وقت کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے تاہم اس بحران کے دوران سندھ اور وفاقی حکومت کے
مزید پڑھ »

وہ وفاقی وزیر جن کو عمران خان نے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیاوہ وفاقی وزیر جن کو عمران خان نے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرا کی چھٹی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ عمران خان اور وفاقی حکومت کیخلاف ذو معنی باتیں نہ کریں، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ سندھ عمران خان اور وفاقی حکومت کیخلاف ذو معنی باتیں نہ کریں، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 02:24:55