وفاقی وزیر حماد اظہر کی بجٹ تقریر تفصیلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیر حماد اظہر نے بجٹ تقریر کے دوران پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی کفایت شعاری کی پالیسی پر افواجِ پاکستان کے شکر گزار ہیں۔بجٹ میں حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔پانی کے منصوبوں کے لیے 70 ارب روپے، ایم ایل ون کے لیے 34 ارب مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔درآمدی سگریٹ پر ڈیوٹی 65 فیصد سے بڑھا کر100 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔آٹو، موٹر سائیکل رکشہ اور 200 سی سی کی موٹر سائیکل پر ایڈوانس ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔پاکستان میں تیار...
ہوا۔کورونا اخراجات، مالیاتی اخراجات کو بیلنس رکھنا بجٹ کی ترجیحات میں ہے۔کورونا وائرس کی صورتِ حال میں خصوصی ترقیاتی بجٹ کی مد میں 70 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔کورونا سے بچاؤ کے لئے خصوصی 70 ارب کا پروگرام مختص کر دیا گیا ہے۔کسانوں کو 50 ارب کی رقم دی گئی۔معیشت کی بہتری کے لیے کنسٹرکشن سیکٹر کو ریلیف دیا۔اسٹیٹ بینک نے انفرادی قرضوں کے لیے بینکوں کو 800 ارب روپے دیے۔خصوصی علاقوں فاٹا اور گلگت بلتستان کے لیے خصوصی بجٹ رکھا گیا ہے۔بلین ٹری سونامی اور نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کو بجٹ میں تحفظ دیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مالی سال 21-2020: وزیر صنعت حماد اظہر قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرنا شروع
مزید پڑھ »
مالی سال 21-2020: وزیر صنعت حماد اظہر قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرنا شروع
مزید پڑھ »
بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے, حماد اظہربجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے, حماد اظہر HammadAzhar Budget2020 NationalAssembly pid_gov MoIB_Official PTIofficial Hammad_Azhar AsadQaiserPTI ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی، بجٹ کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 2.1 فی صد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگی Read News Budget2020 FedralCabnet pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »