وفاقی کابینہ کا 14 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس آج ہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 20 mins ago
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا 14 نکاتی ایجنڈے پر متشمل اجلاس آج یکم جولائی کو ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورت حال پر غور ہوگا۔ اجلاس میں کرونا وائرس کی صورت حال سمیت پارٹی امور پر بھی غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافے کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔ کابینہ اجلاس میں عراق اور دیگر ممالک کے لئے زائرین کی پالیسی کاریگولیٹری فریم ورک پیش کیا جائے گا۔
کابینہ اجلاس میں جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنس کی منسوخی پر بھی غور ہوگا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ممنوعہ اسلحہ لائسنس کے اجرا کا معاملہ ایجنڈا میں شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ Pakistan PTIGovernment PMImranKhan CabinetMeeting Tuesday Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Calls Federal Cabinet Meeting Tomorrow MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب ، ای او بی آئی پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، جس میں ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافے کا فیصلہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سے کیا گیا۔ کابینہ ارکان کو اجلاس ملتوی ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ سے متعلق ارکان کو بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس منسوخ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخاسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
مزید پڑھ »