حکومت انضمام شدہ اضلاع کے عوام کو ان کا حصہ نہیں دے رہی ہے، بلوچستان میں کیا حالات ہیں خدارا ہوش کے ناخن لیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ خیبرپختون خواہ کو فاٹا انضمام اور خالص پن بجلی منافع بھی ادا نہیں کیا جا رہا، حکومت انضمام شدہ اضلاع کے عوام کو ان کا حصہ نہیں دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئین حکومت اور عوام کے درمیان ایک سماجی معاہدہ ہے، خیبر پختونخواہ کو فاٹا انضمام اور خالص پن بجلی منافع بھی ادا نہیں کیا جا رہا، صوبوں کو وسائل کی تقسیم کا نظام اس وقت غیر فعال ہو گیا ہے، ملک میں کوئی سرمایہ کاری کو تیار نہیں، حکومت انضمام شدہ اضلاع کے عوام کو ان کا حصہ نہیں دے رہی ہے۔
عمر ایوب خان نے کہا کہ وزیر داخلہ کے پاس ان حالات سے نمٹنے کی صلاحیت ہی نہیں، حکومت بجلی کے بلوں میں اضافہ کرے گی، کپیسٹی پیمنٹس کی ذمہ دار مسلم لیگ ن ہے، آپ کو بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کی حکومتوں کی رائے تسلیم کرنا ہوگی۔ورکشاپ سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر مزمل اسلم نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت ساتواں این ایف سی ایوارڈ چل رہا ہے جس کا اطلاق 2010ء میں کیا گیا، اس وقت دسویں این ایف سی ایوارڈ کا اطلاق ہونا چاہیے تھا، جب 2009ء میں این ایف سی طے ہوا ٹیکس وصولی جی ڈی پی کے 9.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کے خط کا نتیجہ کیا نکلا؟ بیرسٹر سیف نے بتادیاجعلی حکومت کو تمام اوچھے ہتھکنڈوں اور غیر قانونی اقدامات کا حساب دینا ہوگا، ترجمان کے پی حکومت
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی سی پی اے ایشیا ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن منتخبپاکستان کو سی پی اے ایشیا کا ریجنل سیکرٹریٹ قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »
حافظ نعیم الرحمٰن کا کسانوں کو خطاب: آئی ایم ایف کا نام لے کر استحصال نہ کریںحافظ نعیم الرحمٰن نے کسانوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے نام لے کر کسانوں کا استحصال نہ کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ 90 فیصد کسانوں کو جن کے پاس ساڑھے بارہ ایکڑ سے کم زمین ہے انہیں سہولیات اور بجلی پر سبسڈی دی جائے۔ انہوں نے حکومت سے کسانوں کو زمین اور مراعات دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ بغیر ان تمام سہولیات کے کسانوں کو حق نہیں ہے۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حق کے لیے نہیں کھڑی ہوتی۔
مزید پڑھ »
چین کی سرمایہ کار کمپنی خیبرپختونخوا میں اسٹیل مل لگانے کی خواہش مند، صوبائی حکومت سے رابطہ کرلیاچینی کمپنی نے اسٹیل مل کیلیے 120 میگاواٹ سستی پن بجلی خریدنے میں بھی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کے پی حکومت سے رابطہ کرلیا
مزید پڑھ »
آرمی چیف کل ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کے مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گےآرمی چیف اور وفاقی و صوبائی حکام جی پی آئی کے تحت جاری زرعی منصوبوں اور مختلف سہولیات کا جائزہ لیں گے
مزید پڑھ »