اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر تجارت جام کمال کا کہناہے کہ ایران پر یورپ اورعالمی پابندیاں ہیں, ان پابندیوں کے باوجودپاکستان تجارتی تعلقات رکھتاہےتواس کی قدغن پاکستان پرلگ سکتی ہے۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےجام کمال کا کہناتھاکہ بھارت کےساتھ اشوزہیں ان کااثردیگرسیکٹرپربھی پڑتاہے،افغانستان کےساتھ تعلقات میں کچھ خرابی پیداہوئی ہے،بھارت کےساتھ...
وفاقی وزیر تجارت نے پاکستان پر معاشی پابندیوں کا خدشہ ظاہر کردیااسلام آباد وزیر تجارت جام کمال کا کہناہے کہ ایران پر یورپ اورعالمی پابندیاں ہیں, ان پابندیوں کے باوجودپاکستان تجارتی تعلقات رکھتاہےتواس کی قدغن پاکستان پرلگ سکتی ہے۔
میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےجام کمال کا کہناتھاکہ بھارت کےساتھ اشوزہیں ان کااثردیگرسیکٹرپربھی پڑتاہے،افغانستان کےساتھ تعلقات میں کچھ خرابی پیداہوئی ہے،بھارت کےساتھ کشمیرسمیت کچھ اشوزپرتعلقات خراب ہوئے،پاکستان میں کچھ واقعات ایسے رونماۂوئےجس کےتانہ بانےدیگرممالک سےملتے ہیں ، سمگلنگ پرقابوپایاہے،آئی ایم ایف کےساتھ مذاکرات سےفارن ریزروبہترہوئے ہیں،ایف ڈی آئی کوپاکستان میں لاناہےاس حوالےسے کچھ ممالک کےساتھ ایم اویوسائن کیئے ہیں،ملک میں سرمایہ کارلانےکیلئے حکومت کچھ منصوبوں پرسنجیدگی سےغورکررہی ہے۔جام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی انٹیلی جنس نے اسرائیل پر ایران کے بڑے حملے کا خدشہ ظاہر کردیاانٹیلی جنس اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر اسرائیلی سفارتی مرکز کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
ایرانی حملے کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئرڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیاتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کی جانب سے ردعمل کا خدشہ ظاہر کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے اسرائیلی اخبار کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا ہے۔اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ریزرو فوجی...
مزید پڑھ »
موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
سستی بجلی ۔۔۔ترکمانستان نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دیاسلام آباد (این این آئی) ترکمانستان نے پاکستان کو سستی بجلی دینے کی پیشکش کردی ہے، یہ پیشکش وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف نے ملاقات کے دوران کی ہے ، اس موقع پر وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کی تکمیل کے قریب ہے، دونوں ممالک کو اس...
مزید پڑھ »