تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کی جانب سے ردعمل کا خدشہ ظاہر کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے اسرائیلی اخبار کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا ہے۔اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ریزرو فوجی...
بجلی بلز کی100فیصد ریکوری ، پنجاب بازی لے گیاسائفر گم کرنے کا الزام ثابت بھی ہو جاتا ہے تو زیادہ سےزیادہ 2سال ...تل ابیب شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کی جانب سے ردعمل کا خدشہ ظاہر کردیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے اسرائیلی اخبار کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا ہے۔اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ریزرو فوجی بھی طلب کرلئے ہیں، رپورٹ میں کہا گیا کہ اس بار حزب اللہ یا حوثیوں کے بجائے ایران سے براہ راست میزائل حملے ہوسکتے ہیں۔یاد رہے کہ یکم اپریل کو اسرائیل نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر میزائل حملہ کیا تھا جس میں ایرانی پاسداران انقلاب کے لیڈر سمیت 8 افراد شہید ہوگئے تھے۔واقعے کے بعد ایرانی سپریم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی، ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹاسرائیلی اخبار کے مطابق ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم کو پوری طرح سے ہائی الرٹ کردیا ہے
مزید پڑھ »
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
وزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک میں زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر مکہ مکرہ کے رہائشیوں سے خاص اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
اداکار آغا شیراز سے ملنے والا شخص جن تھا؟ زندگی کیسے بدلیپاکستان ٹیلی وژن کے نامور اداکار آغا شیراز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے نے سننے والوں کو شدید حیران اور خوفزدہ کردیا
مزید پڑھ »
معدہ کی تیزابیت کے علاج کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!اسلام آباد : ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے معدہ کی تیزابیت کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دیتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
بدہضمی، تیزابیت کی یہ دوا استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیارکراچی میں امراض معدہ (بدہضمی، تیزابیت ) کی معروف جعلی دواکی فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ڈریپ نے پراڈکٹ ریکال الرٹ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »