وفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہ ARYNewsUrdu
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ شہرقائد میں ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت پرتکمیل ترجیحات میں شامل ہے، معاشی شہ رگ کراچی کی ترقی کے لیے وفاق ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی فنڈنگ کے ذریعے کراچی میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا جس کی صدارت گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کی، اجلاس میں وسیم اختر ، ایس آئی ڈی سی ایل کے نمائندے، میٹروپولیٹن کمشنر اور دیگر اہم عہدیدار شریک ہوئے، اس دوران شہری کی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت پر تکمیل ترجیحات میں شامل ہے، کوئی بھی منصوبہ شروع کرنے سے قبل متبادل گذرگاہوں کو یقینی بنایا جائے، شہر کی ترقی کے لیے وفاقی ہمیشہ تعاون کرے...
انہوں نے کہا کہ وفاق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، وفاق کے تحت منصوبے عوامی سہولیات میں اہم ثابت ہوں گے، شہر کی ترقی کے لیے وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی خوش آئند ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سمیت بیشتر شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرارکراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی شدید قلت برقرار ہے۔شہروں میں اکثر پیٹرول پمپ کھلے تو ہیں لیکن پیٹرول دستیاب نہیں اور جن پمپس پرپیٹرول مل رہا ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی - ایکسپریس اردومتاثرہ عمارت کے مکینوں کے مطابق ملبے تلےابھی بھی کئی لوگ موجود ہیں جن میں ایک ہی خاندان کے8افراد بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
کراچی، سالی سے شادی کی خواہش، شوہر نے سابقہ اہلیہ کو قتل کردیاکراچی، سالی سے شادی کی خواہش، شوہر نے سابقہ اہلیہ کو قتل کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی میں خالی پلاٹ سے 2 افراد کی لاشیں برآمدکراچی میں خالی پلاٹ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی: لیاری کی عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش برآمدکراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے ایک اور شخص کی لاش نکال لی گئی، جس کے بعد مذکورہ عمارت کے ملبے سے نکالی جانے والی لاشوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی : فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، شہر کی تمام فائربریگیڈ گاڑیاں طلبکراچی : فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، شہر کی تمام فائربریگیڈ گاڑیاں طلب Karachi Factory FireBrokeOut Explosion FireBrigadier SiteArea pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »