کراچی میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی -
عمارت کا ملبہ ہٹانے کے لیے پاک آرمی کے انجیئرنگ کور،سندھ رینجرز کے افسران اور ریسکیو اداروں کے اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ لیاری کھڈا مارکیٹ میں منہدم ہونے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والوں تعداد18 ہو گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے تلے دب کرجاں بحق ہونے والوں کی شناخت50 سالہ شہناز زوجہ محمد شفیق،20 سالہ شہزاد ولد محمد شفیع،32 سالہ میمونہ زوجہ سعید،52 سالہ توفیق ولد عبدالرؤف ،23 سالہ سعید ولد شفیق اور30 سالہ فیصل عرف بہار ولد جہانگیرکے نام سے کرلی گئی ہے۔ ملبے سے نکالے جانے والی50 سالہ خاتون کی تاحال شناخت ممکن نہیں ہوسکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں عمارت گر گئی، کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہکراچی: (دنیا نیوز) یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں پیش آیا۔ امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
وبا کے دنوں میں بھی دنیا بھر میں احتجاج کی صورتحال ہے : فخر عالموبا کے دنوں میں بھی دنیا بھر میں احتجاج کی صورتحال ہے : فخر عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
مزید پڑھ »
کراچی: لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب رہائشی عمارت گرگئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی میں کتنی عمارت مخدوش؟ لیاری میں بلڈنگ کیوں گری؟ اہم معلومات -کراچی: کنکریٹ کا جنگل کہلانے والے عروس البلاد کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 2 سو سے زائد عمارتوں کو مخدوش قرار دے رکھا ہے۔ شہر قائد میں مخدوش قرار دی جانے والی عمارتوں کے حوالے سے اے آر وائی نےتفصیلات حاصل کرلیں، اس وقت 2سو سےزائدعمارتیں ایس بی سی اےنےمخدوش قراردی ہیں تاہم …
مزید پڑھ »
امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل کی پیشگوئی بھی 27 سال قبل ہوگئی تھی؟دی سمپسنز کے کچھ ویڈیو کلپس گزشتہ 2 ماہ میں بے حد وائرل ہوئے ہیں جس میں کرونا وائرس کے پھیلنے اور قاتل مکھیوں کی پیش گوئی کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »