کراچی میں کتنی عمارت مخدوش؟ لیاری میں بلڈنگ کیوں گری؟ اہم معلومات ARYNewsUrdu
کراچی: کنکریٹ کا جنگل کہلانے والے عروس البلاد کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 2 سو سے زائد عمارتوں کو مخدوش قرار دے رکھا ہے۔
زیادہ ترمخدوش عمارتیں ضلع جنوبی میں موجودہیں، رنچھوڑلائن میں28عمارتوں کو ایس بی سی اےمخدوش قرار دے چکی ہے جب کہ بندر روڈ پر 6، سول لائن میں ایک، اولڈٹاؤن کوارٹرز میں 15 عمارتوں کو ناقابل رہائش قرار دیا گیا ہے۔ ایس بی سی اے کی جانب سے ناقابل رہائش عمارتوں کو خالی کرانے کے نوٹسز اور سیل کیے جانے کے باوجود ان خطرناک عمارتوں میں ہزاروں لوگ تاحال رہائش پذیر ہیں جن سے ان کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھمکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںمحکمہ موسمیات نے آج رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کانظام بارش کا سبب بن سکتا ہے، لاہور میں بارش نے
مزید پڑھ »
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں Read News Karachi Rain Lahore Weather
مزید پڑھ »
فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیافیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا Pakistan Punjab Faisalabad CoronavirusInPakistan COVID19Patients Infected Patients GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar zfrmrza ndmapk ImranKhanPTI
مزید پڑھ »