کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مغربی نظام کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹے کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

آج رات اور کل صبح بونداباندی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب50فیصد ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب کے شہر لاہور اور ساہیوال کے گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، لوگ موسم سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی خان ، ژوب، قلات ڈویژن چند مقامات پرتیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج بھی آندھی چلنے کا امکانکراچی میں آج بھی آندھی چلنے کا امکانکراچی میں آج بھی گزشتہ روز کی طرح آندھی چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم کراچی کے شمال مغرب میں لسبیلہ اور اوتھل کے قریب موجود
مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی آندھی چلنے کا امکانکراچی میں آج بھی آندھی چلنے کا امکانکراچی میں آج بھی آندھی چلنے کا امکان Read News Karachi WindStorm WeatherUpdates WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گیسعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گیسعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی
مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 04:43:50