وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر 4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم pid_gov SupremeCourt Medicines Prices MoIB_Official Decision
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دواؤں کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی.
چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا دنیا میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی بڑی مضبوط ہیں، ہمارا ڈریپ کاادارہ ادویہ ساز کمپنیوں کےدباؤ میں ہے، ڈریپ دواؤں کی قیمتوں کو گھماتا رہتا ہے۔ ڈریپ ڈائریکٹر نے بتایا ادویہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا ڈریپ چاہتا ہے تمام کمپنیاں اس کے دروازہ پر آکر بیٹھی رہیں، ادویہ کی قیمتوں کا تعین ڈریپ کو ایک دن میں کرنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر 4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکماسلام آبادسپریم کورٹ نےوفاقی حکومت کوادویہ کی قیمتوں پر4ہفتے میں فیصلہ کرنےکاحکم دیدیا،چیف جسٹس نےکہا ڈریپ چاہتا ہےتمام کمپنیاں اس کےدروازہ پرآکربیٹھی رہیں
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر 4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکماسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈریپ کا ادارہ ادویہ ساز کمپنیوں کے نیچے لگا ہوا ہے سپریم کورٹ کا وفاقی حکومت کو ادویات کی قیمتوں پر4 ہفتے میں فیصلہ کرنے کاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ادویات کی قیمتوں سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کو ادویات کی قیمتوں پر 4 ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ Pakistan PTIGovernment PMImranKhan CabinetMeeting Tuesday Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو زرادی کی ایک بار پھر وفاقی حکومت پر تنقیدکراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غریب تباہ ہورہا ہے اور وزیر اعظم عمران خان کو آئین پر تنقید سے فرصت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »