وفاقی تعلیمی بورڈ ترمیمی آرڈیننس جاری، چیئرمین کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو تفویض

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی تعلیمی بورڈ ترمیمی آرڈیننس جاری، چیئرمین کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو تفویض
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کی دو ٹرمز کی شرط ختم کرکے قابل تجدید کردیا گیا ہے، آرڈیننس

وفاقی حکومت تعلیمی بورڈز ایکٹ کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا اور اس کے تحت چیئرمین کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا گیا ہے۔

آرڈیننس کے مطابق چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کو پہلے دو ٹرم کے لیے تعینات کیا جا سکتا تھا تاہم اب ٹرم کی جگہ قابل تجدید ٹرم کا لفظ شامل کر دیا گیا ہے جس کے مطابق چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کو مسلسل کئی ٹرمز دی جا سکتی ہیں، اسی طرح چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کو قابل تجدید ٹرم پر تعینات کیا جاسکتا ہے۔ نسٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین اور قومی نصاب کونسل کے ڈائریکٹر اور سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کو بھی وفاقی تعلیمی بورڈ کے بورڈ آف گورنرز میں شامل کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے شاہ کا بطور آئی سی سی چیئرمین استقبال کل دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میںجے شاہ کا بطور آئی سی سی چیئرمین استقبال کل دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میںکل دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میں جے شاہ کا بطور نئے چیئرمین استقبال، پاکستان نے کرکٹ بورڈ کے ذریعہ بھارتی بورڈ کو اپنا مؤقف کھل کر پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا بجلی تقسیم کار کمپنیوں اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا بجلی تقسیم کار کمپنیوں اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس
مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کی آج ملک میں نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی ہدایتوزارت مذہبی امور کی آج ملک میں نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی ہدایتوزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نماز استسقاء کے اہتمام کا سرکلر جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے ایڈیشنل سیشن ججز اور دوسری متعلقہ عدالتوں کو مقدمات سننے کا اختیار دینے کی منظوری بھی دے دی
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے تیار ہے: وفاقی وزیر نجکاری کو لکھے م خط کا متن
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے اگلے دن سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں کی کلوشر کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:18:00