اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ پی آئی سی میں پیش
آنیوالا واقعہ بہت تکلیف دہ اور اس میں انتظامیہ کی نا اہلی کھل کرسامنے آئی ہے ، فساد پر قابو پانے والی فورس پتہ نہیں وردیاں پہن کر وہاں کس لئے بیٹھی ہوئی تھی ؟حالانکہ ان پر چار سال تک بجٹ لگایا گیا ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پی آئی سی میں پیش آنیوالا واقعہ بہت تکلیف دہ اور اس میں انتظامیہ کی نا اہلی کھل کرسامنے آئی ہے ، فساد پر قابو پانے والی فورس پتہ نہیں وردیاں پہن کر وہاں کس لئے بیٹھی ہوئی تھی حالانکہ ان پر چار سال تک بجٹ لگایا گیا...
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ میں فیاض الحسن چوہان کی ہمت کی داد دیتا ہوں کہ اس نے کیسے تحمل کا مظاہرہ کیاہے ؟ وہ وزیر تھے جو بھی حکم دیتے اس پر عمل ہوتا ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے پولیس میں غنڈے اور جرائم پیشہ لوگ بھرتی کئے ہوئے ہیں اورمحکمہ پولیس سے ان کی فلٹریشن اور فراغت میں ابھی وقت لگے گا ۔انہوں نے کہا کہ اگر فورس بھگوڑی بن جائے تو اس میں وزیر اعلیٰ یا کسی اور حکومتی عہدیدار کا کیا قصور ہے ؟فیاض الحسن چوہان نے ایک بڑے سانحہ سے بچایا ہے ، اگر وہ بھی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی طرح گولیاں چلانے کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر شفقت محمود نے بڑی ناکامی کا اعتراف کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہاہے کہ ملک بننے کے 72سال بعد
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ آن ریکارڈ کہتا ہوں کہ
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پی آئی سی واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوواقعہ سوشل میڈیا پرچلنے والی ویڈیو سے شروع ہوا، اعجاز شاہ
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصیب اللہ مری سے صحت کا قلم دان واپس لے لیاوزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے میر نصیب اللہ مری سے صحت کا قلم دان واپس لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »