وفاقی کابینہ نے ذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں کیلئے آرڈیننس کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ نے ذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں کیلئے آرڈیننس کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں کیلئے آرڈیننس کی منظوری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نےذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں کیلئےآرڈیننس کی منظوری دے دی، آرڈیننس کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی۔

آرڈیننس منظوری کے لئے صدر عارف علوی کو ارسال کیا جائے گا، صدر پاکستان کی منظوری کے بعد ذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں کیلئےآرڈیننس کا اجرا ہوگا۔ ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت سزاؤں پر مشتمل آرڈیننس کااطلاق اسلام آباد کی حدود میں ہوگا، ذخیرہ اندوزی پر3سال قید، ضبط شدہ مال کی مالیت کا 50فیصد جرمانہ ہوگا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان متعدد بار ذخیرہ اندوزوں کو تنبیہ کرتے ہوئے واضح کر چکے ہیں کہ ذخیرہ کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا اور انہیں کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔

وزیر اعظم نے ہدایت کی تھی کہ ملک میں کہیں بھی ذخیرہ اندوزی نہ ہونے دی جائے، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ وافر مقدار میں مہیا کی جائیں ، عوام خوراک اور دیگر اشیا سے متعلق پریشان نہ ہوں، صورتحال ایسی نہیں کہ ملک میں کہیں بھی خوراک کی قلت ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردیکرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردیکرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ: کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے آرڈیننس کی منظوری، صدر مملکت کو بھجوا دیاوفاقی کابینہ: کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے آرڈیننس کی منظوری، صدر مملکت کو بھجوا دیا
مزید پڑھ »

حفاظتی لباس کی کمی، پلاسٹک کی برساتی یا رین کوٹ عطیہ کریں: جاپانی میئر کی اپیلحفاظتی لباس کی کمی، پلاسٹک کی برساتی یا رین کوٹ عطیہ کریں: جاپانی میئر کی اپیلٹوکیو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،جبکہ حکومت کی طرف سے اس بحران پر قابو پانے کے لیے سر توڑ کوششیں کی جا رہی ہیں، اُدھر شہر اوساکا میں شہریوں سے پلاسٹک کی برساتی یا رین کوٹ عطیہ کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ ہسپتال میں طبی عملے کی مدد ہوسکے جن کے پاس حفاظتی لباس کی کمی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn Newsپاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے فخر امام کی ملاقات، گندم کی سمگلنگ کی روک تھام پر گفتگووزیراعظم سے فخر امام کی ملاقات، گندم کی سمگلنگ کی روک تھام پر گفتگووزیراعظم سے فخر امام کی ملاقات، گندم کی سمگلنگ کی روک تھام پر گفتگو Islamabad National Food Security Minister FakharImam Calls PMImranKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

جی7 ممالک کی عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے فیصلے کی حمایتجی7 ممالک کی عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے فیصلے کی حمایتجی7 ممالک کی عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے فیصلے کی حمایت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 02:02:12