پاکستان فضائیہ نے پی اے ایف ہیڈ کوارٹرز میں بریفنگ کا اہتمام کیا ہے جہاں انھوں نے گذشتہ سال انڈین پائلٹ ابھینندن کے گرائے جانے والے جہاز سے ملنے والے چاروں میزائیل اور بقیہ پرزوں کی نمائش کی۔
پاکستان فضائیہ نے پیر کے روز پی اے ایف ہیڈ کوارٹرز میں ایک میڈیا بریفنگ کا اہتمام کیا۔
اس بریفنگ میں انھوں نے انڈیا کی طرف سے 26 فروری 2019 کے حملے کے بارے میں کیے گیے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کی طرف سے بالاکوٹ کے مدرسے پر وار کرنے کے نتیجے میں انڈیا کے دو جہاز گرائے گئے۔ساتھ ہی پی اے ایف کے ترجمان نے اس بات کی بھی تردید کی کہ نہ تو ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان نے اپنے جہاز سے کوئی میزائیل فائر کیا اور نہ ہی پاکستان فضائیہ کے کسی جہاز کو نقصان پہنچایا۔
ثبوت کے طور پر ابھینندن ورتمان کے جہاز سے ملنے والے چاروں میزائیل بھی دکھائے اور جہاز کا ملبہ گرنے کی جگہ سے اس کی سیٹ بھی دکھائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزرا کے یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں اور معیار کی چیکنگ کے لیے دورے شروع
مزید پڑھ »
کراچی کنگز کے 156 رنز کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »
اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارشاسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارش Pakistan EducationCenter DrugsTest Students StandingCommittee NationalAssembly PTIGovernment NAofPakistan pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ShehryarAfridi1 PTIofficial
مزید پڑھ »
کیا کشمیر پر ثالثی کی پیشکش آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنی؟امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) نے ایک حالیہ رپورٹ میں انڈیا کی جانب سے اس کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کو صدر ٹرمپ کی جانب سے کشمیر پر 'ثالثی کے دعوؤں‘ سے منسلک کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں جس تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اس سے
مزید پڑھ »
مزار قائد کے احاطے میں نوجوان لڑکی کی رقص کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوتصور کریں ہم بطور قوم کتنے برباد ہوچکے ہیں، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »