ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی ، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع

پاکستان خبریں خبریں

ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی ، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ووٹر اپنے ووٹ سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب ووٹ کے اندراج ، اخراج و درستگی کی آخری تاریخ 20 جولائی 2023 ہے، اس سلسلے میں ووٹر اپنے ووٹ سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کرکے اپنے ووٹ سے متعلق تفصیلات حاصل کریں۔

الیکشن کمیشن کےمطابق ووٹ کا اندراج شناختی کارڈ پر موجود مستقل یا عارضی پتے میں سے کسی ایک پر کروایا جاسکتا ہے، اگر ووٹر اپنے ووٹ کا اندراج ، منتقلی ، اخراج یا کوائف میں درستگی چاہتے ہیں تو الیکشن کمیشن کیالیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ اندراج و منتقلی ووٹ کے لیے فارم نمبر 21استعمال کریں، اعتراض اور اخراج ووٹ کے لیے فارم نمبر 22 استعمال کریں،کوائف کی درستگی کے لیے فارم نمبر 23 استعمال کریں۔3 گھنٹے پہلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستی کی تاریخ میں توسیع کردی - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستی کی تاریخ میں توسیع کردی - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستی کی تاریخ میں توسیع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظورپاکستان کی جانب سے قرارداد کی حمایت میں 28 ممالک نے ووٹ دیا جب کہ قرارداد کی 12 ارکان نے مخالفت کی
مزید پڑھ »

بھارت میں آسمان کو چھوتی ٹماٹروں کی قیمت پر سنیل شیٹی بھی پریشانبھارت میں آسمان کو چھوتی ٹماٹروں کی قیمت پر سنیل شیٹی بھی پریشانبارشوں کی وجہ سے ٹماٹر کی فصل خراب ہوگئی ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ٹماٹر 155 بھارتی روپے کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیاروپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیاکراچی: (دنیا نیوز) روپے کی قدر میں اضافہ ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سامنے آگئیمرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سامنے آگئیاسلام آباد : سیکرٹری تجارت نے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مرغی کی فیڈ کے بیج کی کمی کی وجہ سے اضافہ ہورہا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان عوامی پارٹی نے انتخابی نشان تبدیل کرکے 'انسانی آنکھ' کو منتخب کرلیابلوچستان عوامی پارٹی نے انتخابی نشان تبدیل کرکے 'انسانی آنکھ' کو منتخب کرلیابلوچستان پارٹی کے ایک وفد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکام سے ملاقات کی اور نئے نشان کی الاٹمنٹ کی درخواست کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 01:44:32