وکلاءکا پی آئی سی پر حملہ ،وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا نام مقدمے میں ہے یا نہیں ؟ حیران کن خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

وکلاءکا پی آئی سی پر حملہ ،وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا نام مقدمے میں ہے یا نہیں ؟ حیران کن خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وکلاءکا پی آئی سی پر حملہ ،وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسن نیازی کا نام مقدمے میں ہے یا نہیں ؟ حیران کن خبر آ گئی

گیاہے کیونکہ وہ سانحہ پی آئی سی کے درج ہونے والے مقدمے میں بچ نکلے ہیں تاہم انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آ نے کے بعد اظہار لاتعلقی کیا اور وکلاءکی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر شرمندگی کا اظہاربھی کیا ۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وکلاءکی جانب سے پی آئی سی پر حملہ کیا گیا جس دوران توڑ پھوڑ کی گئی جس کے باعث ڈاکٹر ہسپتال چھوڑ کر چلے گئے اور نتیجے میں کئی مریض طبی امداد نہ ملنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے ۔پولیس نے سانحہ پی آئی سی کی ایف آئی آر درج کر لی ہے جس میں حسان نیازی کا نام شامل نہیں ہے جبکہ وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں واضح دکھائی دے رہے ہیں۔ایک ویڈیو میں حسان نیازی پولیس کی گاڑی کو آگ بھی لگوا رہے ہیں...

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی پارٹی اور فیملی قانون سے بالا ہے ، حسان نیازی خود ایک گاڑی کو آگ لگوا رہے ہیں ، حسان نیازی کی سربراہی میں یہ سب کچھ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی، وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلاپی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی، وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ہونے والی توڑ
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے فیصل جاوید کو کونسی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا؟ جانئےوزیراعظم عمران خان نے فیصل جاوید کو کونسی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا؟ جانئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی میڈیا ٹیم میں اضافہ کرتے ہوئے
مزید پڑھ »

مودی کی مسلسل دھمکیاں ایٹمی جنگ کاسبب بن سکتی ہیں،عمران خانمودی کی مسلسل دھمکیاں ایٹمی جنگ کاسبب بن سکتی ہیں،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی حکومت میں بھارت
مزید پڑھ »

جو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیبجو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیبجو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:04