جو تباہی عمران خان کی حکومت میں آئی اس سےپہلے نہیں دیکھی ، مریم اورنگزیب ويڈيو لنک: DailyJang
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جو تباہی عمران خان صاحب کی حکومت میں آئی وہ پاکستان میں نہ کبھی دیکھی اور نہ سنی ہے ۔مریم اور نگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کل کا واقعہ سے ثابت ہوگیا کہ آپ کی حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ترجمان ن لیگ نے کہا کہ عمران صاحب پی آئی سی واقعہ کی وجہ وہ منفی رویے ہیں جو آپ نےتحفے میں دیے کیا وزیراعلیٰ کا میدان سے بھاگ جانا آپ کی حکمت عملی تھی؟
مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان سے سوال کیا کہ اسپتال میدانِ جنگ بن گیا،مریض موت کے منہ میں چلے گئے، یہ تھی آپ کی حکمت عملی؟ انہوں نے کہا کہ عمران صاحب آپ نے کنٹینر پر کھڑے ہوکر جو سبق پڑھایا تھا، یہ اس کے اثرات ہیں جبکہ آپ نے اپنی نااہلی اور نالائقی سے ہنستے بستے ملک کو انتشار کا شکار کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متعدد کابینہ ارکان کی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفتمتعدد کابینہ ارکان کی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »
نفیسہ شاہ نے مریم نواز کی بیرون ملک روانگی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیل پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ نوازشریف کے
مزید پڑھ »
مریم نواز کو کسی صورت بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دیں گے فیصل واوڈاوفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز کو کسی صورت ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے، ہمارے پاس کوئی سیف الرحمان نہیں، کسی ادارے کو کام سے نہیں روکا
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ضمانت کیخلاف درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت
مزید پڑھ »