متعدد کابینہ ارکان کی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد ارکان کابینہ نےمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کردی۔کابینہ اجلاس میں مریم نوازکی بیرون ملک روانگی کا تذکرہ ہوا۔ وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے مریم نوازکی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کی ۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ۔کابینہ نے معمول کے 12ایجنڈہ کا جائزہ لیا۔متعدد آئٹمزمنظور، بعض مستردکردیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
سٹی بینک پاکستان کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی حمایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں، شیخ رشیدان ہاؤس تبدیلی کی باتیں کرنے والے خواب دیکھ رہے ہیں، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرلیاکراچی:سندھ کابینہ نےطلبہ یونین کی بحالی کابل منظورکرلیا،بل اسمبلی میں متعارف کرانےکےبعدقائمہ کمیٹی قانون کوبھیجاجائیگااورمشاورت کےبعدپاس ہوگا
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »