نفیسہ شاہ نے مریم نواز کی بیرون ملک روانگی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

نفیسہ شاہ نے مریم نواز کی بیرون ملک روانگی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیل پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ نوازشریف کے

ملک سے باہر جانے میں تحریک انصاف کا بھرپور حصہ ہے ،مریم نواز بھی نواز شریف کی عیادت کیلئے جاتی ہیں تویہ اچھی بات ہوگی ۔ مریم نواز کے ساتھ بھی یہ ہونیوالاہے ، وہ بھی باہرجائیں گی ، تحریک انصاف ڈبل گیم کرتی ہے۔اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہا کہ ایل این جی کے بڑے مستفید ہونے والے اس وقت کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں ، رزاق داﺅد اور ان کے رشتہ داروں کی کمپنی ایل این جی ٹرمینل کے بڑی بینیفشری ہے ۔ ان پر کوئی نیب کا کیس نہیں بنتااور نہ اس کی تفتیش ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ...

نفیسہ شاہ کا کہنا تھاکہ نوازشریف کے ملک سے باہر جانے میں تحریک انصاف کا بھرپور حصہ ہے ،مریم نواز بھی نواز شریف کی عیادت کیلئے جاتی ہیں تویہ اچھی بات ہوگی ۔ مریم نواز کے ساتھ بھی یہ ہونیوالاہے ، وہ بھی باہرجائیں گی ، تحریک انصاف ڈبل گیم کرتی ہے۔ تحریک انصاف کے لئے فارن فنڈنگ کیس اہم ہے ، ان کے سوٹ کیس تیار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتادیاقائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتادیاقائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial HeartofAsiaConference Turkey IndianMinister Speech Boycott
مزید پڑھ »

استنبول: شاہ محمود قریشی اور ایلس ویلز کی ملاقاتاستنبول: شاہ محمود قریشی اور ایلس ویلز کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی قائمقام معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

نوشین شاہ کی حمایت میں ادکارہ نمرا خان میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردونوشین شاہ کی حمایت میں ادکارہ نمرا خان میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوآپ لوگوں کو اندازہ نہیں کہ یہ کمنٹس ہماری زندگی پر کتنا اثر انداز ہوتے ہیں، نمرا خان
مزید پڑھ »

نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہنیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہتفصیلات کے مطابق نیب نےچیئرمین ایف بی آر،ڈی جی ایف آئی اےاورچیئرمین ایس ای سی پی کوخط لکھ کر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لیے ارکان نے نام مانگ لیے۔نیب نے تینوں اداروں سے وائٹ کالر کرائم کے ماہرتفتیشی افسر طلب کیے ہیں، خط میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانی ہے جس میں ماہر افسران درکار ہیں، خطا کے مطابق ریفرنس دائرکرنےسےپہلےجےآئی ٹی کی تحقیقات ضروری ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:36:22