قائم علی شاہ نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا تفصيلات جانئے: DailyJang
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ انہیں کوئی ’ایسی ویسی‘ عادت نہیں ہے۔
انہوں نے اپنی فٹنس سے متعلق بتایا کہ وہ سبزیاں کھاتے ہیں اور بھاری غذا سے پرہیز کرتے ہیں جبکہ چہل قدم کرنا ان کا روز کا معمول ہے۔ علاوہ ازیں سابق وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 80 سال سے زائد عمر کے ہونے کے بعد بھی ان کا دل جوان ہے جبکہ وہ سیاسی سرگرمیوں اور اپنی زندگی میں بھی سرگرم ہیں۔ دیگر رہنماؤں کی صحت سے متعلق سوال کے جواب میں سابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ’ضروری نہیں جو لیڈرز بیمار ہیں انہیں کوئی ایسی ویسی عادت بھی ہو۔قائم علی شاہ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی میں کامیاب ہوکر 3 مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ بھی رہ چکے ہیں۔
پہلی مرتبہ دسمبر 1988 سے فروری 1990، دوسری مرتبہ اپریل 2008 سے مارچ 2013 جبکہ تیسری مرتبہ مئی 2013 سے جولائی 2016 تک سندھ کے وزیراعلیٰ رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلی بار علی ظفر نے سسرالیوں کے گھر پارٹی میں’چھوا‘: میشا شفیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حمزہ علی عباسی ہدایت کاری کریں گے، ہمایوں سعید نے تصدیق کر دیحمزہ علی عباسی ہدایت کاری کریں گے، ہمایوں سعید نے تصدیق کر دی HamzaAliAbbasi HumayunSaeed Direction iamhamzaabbasi iamhumayunsaeed
مزید پڑھ »
حمزہ علی عباسی کی شوبز میں واپسی ، دوست نے تصدیق کردیکراچی : حمزہ علی عباسی کی شوبز میں نئے انداز میں واپسی ہورہی ہے،مستقبل میں حمزہ علی عباسی حب الوطنی کےموضوع پر بننے والی فلموں کی ہدایت کاری کرتےنظرآئیں گے۔
مزید پڑھ »
علی ظفر نے پہلی دفعہ مجھے اپنے سسر کے گھر دعوت میں ہراساں کیا ،گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں بیان قلمبند کروادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکارہ میشا شفیع نے کہاہے کہ پہلی دفعہ مجھے علی ظفر کے سسر
مزید پڑھ »
”الزام لگانے کے بعد میشا شفیع نے مجھ سے کئی مرتبہ نجی طور پر معافی مانگی لیکن میں نے ۔۔“علی ظفر نے نہایت حیران کن دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے دعویٰ
مزید پڑھ »