لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکارہ میشا شفیع نے کہاہے کہ پہلی دفعہ مجھے علی ظفر کے سسر
کے گھر میں ہراساں کیاگیامیں اپنے شوہر کے ساتھ ادھرگئی تھی، میرے شوہر باہر دوستوں کے پاس ملنے کیلئے رک گئے میں اس وقت بہت پریشان اورحیران ہوکروہاں سے چلی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاہور کی عدالت میں اداکارعلی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ کی سماعت ہوئی، گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں اداکار علی ظفر کے خلاف اپنا بیان قلمبند کرواتے ہوئے کہاکہ میں نے اپنی پہلی ٹویٹ کے پرنٹ آؤٹ عدالت میں دے دیے ہیں،گلوکارہ نے کہاکہ مجھے علی ظفر کی جانب سے متعددبار جنسی ہراساں...
گلوکارہ میشاشفیع نے کہاکہ میں نے جب یہ بات ظاہر کی تو میں مجبور ہو چکی تھی، مجھے اس کے ساتھ بہت وقت تک کام کرناتھا تو میں برداشت نہیں کر سکتی تھی،میں نے باہر گراﺅنڈ میںاپنے شوہر کو بتایا اوروہ بہت حیران اور پریشان ہوئے میرے شوہر نے اندر جاکربات کرناچاہی مگر میں نے منع کردیامیں ڈر گئی تھی میرے شوہر تربیت یافتہ باکسر ہیں،میں اس لئے بھی پریشان تھی کہ میرا اورمدعی کانام عوام میں کیساہے ،گلوکارہ میشاشفیع نے کہاکہ میں اس پارٹی میں لیٹ نہیں تھی اگر کسی نے ایسا کہا تو یہ غلط ہے ،پہلے واقعے کے بعد میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی ظفر کی اہلیہ نے پہلی بار شوہر پر’جنسی ہراسانی‘ کے الزام پر خاموشی توڑ دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیانیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے: فوادچوہدری نے اعتراف کرلیالاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ
مزید پڑھ »
علی ظفرکامیشا شفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ دائرعلی ظفرکامیشا شفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ دائر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ڈولفن اہلکار محسن علی کی نماز جنازہ ادا
مزید پڑھ »