مریم نواز کو کسی صورت بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دیں گے، فیصل واوڈا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں میزبان ارشد شریف سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ یہ کیا طریقہ ہے کہ امیر قیدی انگور کھارہا ہے اورغریب جیل میں ہے، عمران خان بھی واضح کہہ چکے ہیں کہ اب ایسی سہولت نہیں دیں گے، عدالت نام نکالنے کا فیصلہ دیتی ہے تو اس کو چیلنج کریں گے۔ نوازشریف اور مریم نوازمجرمان ہیں جبکہ حسن نواز اور حسین نواز مفرور ملزمان ہیں، مفرور اشتہاریوں کو اسمبلی اور میڈیا میں آنے سے روکنے کیلئے قانون سازی ہورہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مالم جبہ میگا اسکینڈل کیس کسی بھی عدالت میں زیر سماعت نہیںمالم جبہ میگا اسکینڈل کیس کسی بھی عدالت میں زیر سماعت نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نواز شریف کو علاج کے لئے امریکہ لے جایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیبنواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے: مریم اورنگزیبنوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے: مریم اورنگزیب MarriyumAurangzeb NawazSharifHealth London US MedicalTreatment pid_gov MoIB_Official Marriyum_A pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »
فواد چودھری نے مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنا ملکی مفاد کے خلاف قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ نواز شریف کی صحت
مزید پڑھ »
پولیس رپورٹرز کو کمرہ عدالت میں آنے نہیں دیتی، سعد رفیقکیس میں عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں، سعد رفیق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »