کیس میں عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں، سعد رفیق تفصیلات جانئے: DailyJang
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عدالت میں کہا کہ میرے کیس میں کورٹ رپورٹرز کو کمرہ عدالت میں نہیں آنے دیا جا رہا، کیس میں عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں۔
خواجہ سعد رفیق نے عدالت کو بتایا کہ اوپن کورٹ میں ٹرائل ہر شخص کا بنیادی حق ہے، ہر کوئی کیس سن سکتا ہے، مگر میرے کیس میں عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں۔ اس موقف پر جج جوادالحسن نے پولیس سے مکالمہ کیا کہ وہ وکلاء اور رپورٹرز کو میری عدالت میں آنے سے نہیں روکیں اور اگر آپ سیکیورٹی نہیں کر سکتے تو میں یہاں رینجرز بلا لوں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردیمتحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کیا پولیس مقابلے ریپ کو ختم کر سکتے ہیں؟انڈین پولیس نے کہا ہے کہ اس نے حیدرآباد میں ڈاکٹر لڑکی کے ریپ اور قتل میں ملوث چاروں افراد کو مبینہ مقابلے میں ہلاک کر دیا ہے، مگر جہاں کئی حلقے اس پر خوش ہیں تو وہیں چند لوگ اسے انصاف کے منافی قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
دعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامیدعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامی Pakistan SindhPolice DuaMangiCase BackToHome Ransom sindhpolicedmc pid_gov
مزید پڑھ »
شیخوپورہ، پولیس اہلکار کے قاتل 2 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاکشیخوپورہ، پولیس اہلکار کے قاتل 2 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
شیخوپورہ میں پولیس انکاؤنٹر، 2 ملزمان ہلاکپنجاب کے شہر شیخوپورہ کے علاقے سیکھم کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان مارے گئے۔
مزید پڑھ »