وکلا نے جو ظلم کیا وہ تو جنگ میں بھی نہیں ہوتا، ڈاکٹر یاسمین راشد

پاکستان خبریں خبریں

وکلا نے جو ظلم کیا وہ تو جنگ میں بھی نہیں ہوتا، ڈاکٹر یاسمین راشد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وکلا نے جو ظلم کیا وہ تو جنگ میں بھی نہیں ہوتا، ڈاکٹر یاسمین راشد تفصيلات جانئے: DailyJang

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ایسا تو جنگ میں بھی نہیں ہوتا جیسا ظلم وکلا نے پی آئی سی میں کیا ہے۔کا دورہ کیا اور انتظامیہ کو یقین دہانی کروائی کہ حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

اس موقع پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ اسپتال میں ایمرجنسی کب بحال ہوگی تو اس کے جواب میں وزیر صحت پنجاب نے کہا کہ آپ بچوں والی بات کرتے ہیں، ساری ایمرجنسی ٹوٹی پڑی ہے، اسپتال میں توڑ پھوڑ ہوئی ہے پہلے اسپتال ٹھیک کریں گے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وکلا نے جو ظلم کیا ہے ایسا تو جنگ میں بھی نہیں ہوتا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پی آئی سی میں ہنگامے اور وکلاء کے حملے کے بعد اسپتال کی ایمرجنسی کو بند کردیا گیا تھا، جبکہ زیر علاج زیادہ تر مریضوں کو ڈسچارج کرکے گھر بھیج دیا گیا تھا۔ہنگامہ آرائی کے دوران مشتعل وکلاء نے وزیرِ اطلاعات پنجاباطلاعات کے مطابق وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے باعث ڈاکٹر وارڈ چھوڑ کر چلے گئے تھے جس کی وجہ سے طبی امداد نہ ملنے کے باعث 3 سے 4 مریض دم توڑ گئے تھے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلانیاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلانیاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوسعوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوسعوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov MediaCellPPP
مزید پڑھ »

23 مریضاؤں کے خلاف جنسی جرائم پر ڈاکٹر کو قید کا سامنا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

خواتین مریضوں کا نامناسب معائنہ کرنے والا ڈاکٹر گرفتارخواتین مریضوں کا نامناسب معائنہ کرنے والا ڈاکٹر گرفتارڈاکٹر خواتین مریضوں کے ساتھ کیا کرتا ہے۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت کی اتحادی جماعتیں اور اپوزیشن ایک خاص وقت پر کیاکرنے جارہی ہیں؟ڈاکٹر شاہد مسعود نے تشویشناک پیشگوئی کردیحکومت کی اتحادی جماعتیں اور اپوزیشن ایک خاص وقت پر کیاکرنے جارہی ہیں؟ڈاکٹر شاہد مسعود نے تشویشناک پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارڈاکٹر شاہد مسعود نے کہاہے کہ اپوزیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:28:32