لاہور میں لاپتا ہونے والی وکیل سائرہ کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد ہوئی۔ پولیس نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ سائرہ کو گھر پر شادی شدہ بلال نے قتل کر کے نہر میں پھینک دیا ہے۔
پولیس نے خاوند بلال اور ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، دونوں نے مکمل پلاننگ کی اور بعد میں قتل کردیاگزشتہ روز حافظ آباد کی نہر سے مردہ حالت میں برآمد ہونے والی خاتون وکیل کے قتل کی تفیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ اسے گھریلوناچاقی پر شوہر نے سفاکانہ طریقے سے قتل کرکے نہر میں پھینک دیا تھا۔
ایڈووکیٹ سائرہ کے لاپتا ہونے کی ایف آئی آر بہن عائشہ کی مدعیت میں تھانہ نواب ٹاون میں درج کی گئی تھی۔ حافظ آباد پولیس نے ایف آئی ار درج کرکے لاش کی تدفین کر دی، مقتولہ کی کچھ عرصہ پہلے بلال نامی شخص شادی ہوئی تھی۔
قتل گھریلوناچاقی لاہور پولیس گرفتاری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
PTI، حکومت سے بات چیت کے لیے تیار، عدلی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کرتا ہےپاکستان تحریک انصاف (PTI) حکومت سے تیسری Runde کی بات چیت کے لیے تیار ہے اور انہوں نے عدلی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
زندگی کے مسائل سے نکلنے کے لیے تجاویزیہ مضمون زندگی کے مسائل سے نکلنے کے لیے تجاویز پیش کرتا ہے، ساتھ ہی مستقبل کے لیے مثبت اور امیدوار نگرانی کا پیغام بھی دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
چک ریپبلک نے یونائیٹڈ کپ میں سیوائی سے مقابلہ جیتاکارولینا موچووا نے جاسمین پاؤلینی کو ストレート سٹس میں شکست دی، جس سے چیک ریپبلک نے اطالیہ کو شکست دی اور امریکی واحد کپ کے سیمی فائنل میں بھاپے لیے۔
مزید پڑھ »
مریم نواز نے بلوچستان کے طلبہ سے ملاقات کی اور انہیں اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہ دیاوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے 50 طلبہ کے وفد سے ملاقات کی اور انہیں اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہ دیا۔ انہوں نے بلوچستان کے طلبہ کے لیے سیرو سیاحت کے لئے جیب خرچ دینے کی ہدایت کی اور انہیں لاہور کی سیر کرانے کا کہا۔ مریم نواز نے بلوچستان کے طلبہ کو پنجاب میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ بلوچستان میں اسکالر شپ کا پروگرام شروع کرنا چاہتی ہیں اور بلوچستان کے طلبہ کو ای بائیک بھی دینا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھ »
سشمیتا سین کا سلمان خان کے لیے پاگل پن کا اعترافبالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے سلمان خان کے لیے اپنی پرانی محبت کا اعتراف کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ ان کے لیے پاگل تھیں
مزید پڑھ »
ہiba قادی نے اپنی نویں بیٹی کے ساتھ دل پسند ویڈیو شیئر کیپاکستانی اداکارہ ہiba قادی نے اپنی نویں بیٹی اینور کے ساتھ دل پسند ویڈیو شیئر کی ہے جو 2024 کا حوالہ دیتی ہے اور 2025 کے لیے Wishes کا اظہار کرتی ہے۔
مزید پڑھ »