مریم نواز نے بلوچستان کے طلبہ سے ملاقات کی اور انہیں اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہ دیا

سیاست خبریں

مریم نواز نے بلوچستان کے طلبہ سے ملاقات کی اور انہیں اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہ دیا
مریم نوازبلوچستانطلبہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 100 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 64%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے 50 طلبہ کے وفد سے ملاقات کی اور انہیں اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہ دیا۔ انہوں نے بلوچستان کے طلبہ کے لیے سیرو سیاحت کے لئے جیب خرچ دینے کی ہدایت کی اور انہیں لاہور کی سیر کرانے کا کہا۔ مریم نواز نے بلوچستان کے طلبہ کو پنجاب میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ بلوچستان میں اسکالر شپ کا پروگرام شروع کرنا چاہتی ہیں اور بلوچستان کے طلبہ کو ای بائیک بھی دینا چاہتی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مانگ کر قومیں ترقی نہیں کرتیں، 2016میں آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلے،بعد میں پھر پھنسا دیا گیا۔

بلوچستان کے طلبہ نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم کے اقدامات کی تعریف کی اور پنجاب میں تعلیم حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جب کہ وزیراعلی نے بلوچستان کے طلبہ سے ملاقات کے لئے مصروفیات ترک کردیں۔ مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان کے لوگوں کے لئے دل تڑپتا ہے، بلوچستان کے بچے کسی سے کم نہیں، موافق حالات ملیں تو سب سے آگے بڑھیں گے، جتنا پنجاب کے بچوں کے بارے میں سوچتی ہوں،اتنی ہی فکر بلوچستان اور دیگر صوبے کے بچوں کے لئے بھی ہے۔سچائی کو عقل ودانش اور شعور کی کسوٹی پر پرکھنا چاہیے، دہشت گردخود باہر رہتے ہیں، بچے بھی باہر رکھتے ہیں اور دوسروں کے بچوں کوورغلا کر مرواتے ہیں، ہم پنجابی اور بلوچی بعد میں ہیں پہلے پاکستانی ہیں، پنجاب میں 3لاکھ سے کم آمدن والے 30ہزار بچوں کو ہونہار سکالر شپ دے رہے...

وزیر اعلٰی پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ،گرین ٹریکٹر،کسان کارڈ،انٹرن شپ اور دیگراقدامات سے زراعت کو فروغ دے رہے ہیں، فری میڈیسن،ڈائلیسزکارڈ اور صحت کی دوسری سہولتوں سے بلوچستان کے لوگ مستفید ہوتے ہیں، مانگ کر قومیں ترقی نہیں کرتیں،2016میں آئی ایم اایف کے چنگل سے نکلے،بعد میں پھر پھنسا دیا گیا، اپنے وسائل اور انسانی ترقی کو ذریعہ بنا کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں، پنجاب اور بلوچستان کو آبادی کے لحاظ سے فنڈز ملتے...

ان کا کہنا تھا کہ بورڈ کے ٹاپر طلبہ کے لئے میڈل اور کیش ایوارڈ شروع کئے، 10ہزار طلبہ کو ای بائیک دے چکے ہیں مزید 1لاکھ طلبہ کو ای بائیک دیں گے، پنجاب میں پہلی آرٹی فیشل انٹیلی جنس یونیورسٹی کی تعمیر جلد شروع ہورہی ہے، سعودی عرب سے لائیو سٹاک ایکسپورٹ پر بات چیت چل رہی ہے، زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن سے کاشتکار پر ڈیزل اور بجلی کے بل کا بوجھ کم ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹوارزم کے لئے خصوصی طورپر کوریڈور ڈویلپ کررہے ہیں، 27الیکٹرک بسیں آ چکی ہیں،500مزید بسیں آئیں گی، ایک سال میں ایک لاکھ اور 5 سال میں 5 لاکھ گھر بنانے کا ہدف حاصل کریں گے،لوگوں کو 3 مرلے کے پلاٹ مفت دینے کے لئے اقدامات کررہے ہیں، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ کے ذریعے نادارافرارد کی مالی معاونت کی جارہی ہے، ورچوئل پولیس سٹیشن پرکال کرکے خواتین بچے ہیلپ لے سکتے ہیں، پنجاب میں 700سڑکوں کی تعمیرومرمت ہورہی ہے، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے بعد سرگودھا میں بھی میٹروبس سروس شروع کریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مریم نواز بلوچستان طلبہ اسکالر شپ لیپ ٹاپ پنجاب

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا بلوچستان کے طلبہ سے ملاقات: ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہمریم نواز کا بلوچستان کے طلبہ سے ملاقات: ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہوزیراعظم پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے 50 طلبہ کے وفد سے ملاقات کی اور انہیں ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپ کا تحفہ پیش کیا۔ انہوں نے بلوچستان کے طلبہ کی تعلیم اور سماجی ترقی کے لیے اقدامات کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

مریم نواز اور ترکیہ کے قونصل جنرل کے درمیان ملاقاتمریم نواز اور ترکیہ کے قونصل جنرل کے درمیان ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ سے ملاقات کی اور پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غورمسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غوروزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
مزید پڑھ »

مریم نواز نے گوجرانوالہ ڈویژن میں ہونहार اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کیامریم نواز نے گوجرانوالہ ڈویژن میں ہونहार اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کیاچیف منسٹر پنجاب مریم نواز Sharif نے گوجرانوالہ ڈویژن میں ہونहार اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کیا۔ انہوں نے گوورमेंट کالج یونیورسٹی سialkot میں ٹاپ 10 طلبہ کو اسکالر شپ چیک تقسیم کیں۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی لیں۔ CM پنجاب کے ہدایات پر پنجاب پولیس کی ایک ٹیم نے طلبہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ مریم نواز نے دو طلبہ، Alina Saeed اور Nayab Fatima کی کہانیوں سن کر جذباتی ہو گئیں۔ Alina Saeed نے CM مریم نواز کو طلبہ کا بڑا حامی قرار دیا۔ Nayab Fatima نے CM کو بتایا کہ ان کی ماں کینسر سے لڑ رہی ہے۔ CM نے ان کی ماں کی علاج کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے تمام ممکن سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ اس پروگرام کے تحت 1947 طلبہ گوجرانوالہ ڈویژن کے طلبہ کو اسکالر شپ سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا۔ CM مریم نواز نے ہونहार اسکالر شپ پروگرام کی توڑی بڑھانے کا اعلان کیا اور اگلے سال کے بجٹ میں اس رقم میں اضافہ کرکے اسکالر شپ کو 50,000 کر دیا۔ انہوں نے طلبہ کو بتایا کہ یہ ان کا حق ہے اور انہیں اس کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ انہوں نے ہونहार اسکالر شپ کو پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی اسکالر شپ قرار دیا۔ انہوں نے طلبہ کو لپ ٹاپز اور ایک لاکھ e-bikes کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ گاڑیاں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ پکڑا گیاکراچی؛ گاڑیاں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ پکڑا گیاملزمان سے اسلحہ، شہریوں سے چھینے ہوئے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور چوری شدہ گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خطابوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خطابمریم نواز نے بہاولپور میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی حکومت ہو تب بھی میں ملک کے خلاف نہیں سوچوں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:18:22