وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرز

پاکستان خبریں خبریں

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں خراب صحت پر کئی ڈاکٹروں نے تشویش کا

اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم از کم ساٹھ ڈاکٹروں نے وکی لیکس کے بانی کی جیل میں خراب صحت کے تناظر میں ایک کھلا خط تحریر کیا ۔ اس خط میں ان کی صحت کو لاحق شدید خطرات کو بیان کیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے تحریر کیا کہ جیل میں اسانج کی صحت خراب

سے خراب تر ہو رہی ہے اور یہ ان کی زندگی کے لیے خطرناک صورت حال ہے۔ اسانج کو ضمانتی شرائط کی خلاف ورزی لندن کی ایک عدالت نے پچاس ہفتوں کی سزا سنائی تھی اور وہ یہی سزا کاٹ رہے ہیں۔ ان کی امریکا کو حوالے کرنے کے مقدمے کی کارروائی اگلے سال فروری میں شروع ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزوکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزوکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرز WikiLeaks Founder JulianAssange CouldDie Prison BadHealth UrgentMedicalCare
مزید پڑھ »

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزوکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزاسٹاک ہوم : ڈاکٹروں نے وکی لیکس کےبانی جولیان اسانج خراب صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا اگر انھیں فوری طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو جیل میں مرسکتے ہیں۔

Render Time: 2025-04-07 14:01:28