وہاب کی ٹیسٹ کرکٹ سے خودساختہ دوری ختم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وہاب کی ٹیسٹ کرکٹ سے خودساختہ دوری ختم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ سے خودساختہ دوری ختم کرنے پر راضی ہوگئے، چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہمیں پیسر کی نیت پر کوئی شک نہیں، وہ ضرورت پڑنے پر دستیاب ہوں گے، شعیب ملک اور محمد حفیظ کی ابھی کرکٹ باقی ہے، وہ نوجوانوں کو سپورٹ بھی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے ویڈیو پریس کانفرنس میں کہاکہ دورئہ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ میں زیادہ کرکٹرز منتخب کرنے کی وجہ سے آپس میں پریکٹس میچز اور دونوں فارمیٹ کی متوازن ٹیمیں بنانے کا موقع ملے گا، وہاب ریاض سے بات ہوگئی، وہ آپس میں پریکٹس میچز کے دوران ریڈ بال سے بولنگ کریں گے، ضرورت پڑنے پر ٹیسٹ میچ کیلیے بھی دستیاب ہوں گیانھوں نے رضامندی ظاہر کی ہے تو ہمیں نیت پر شک یا یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ وہاں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیں گے، غیر معمولی حالات میں ہر کسی کو چیلنجز کے لیے تیار رہنا...

وہاب ایسا ہی کریں گے۔ یاد رہے کہ وہاب ریاض نے غیر معینہ مدت کیلیے ٹیسٹ کرکٹ سے رخصتی کا اعلان کردیا تھا جس پر وہ سابق کرکٹرز اور شائقین کی تنقید کا نشانہ بھی بنے۔ ایک سوال پر مصباج الحق نے کہا کہ شعیب ملک اور محمد حفیظ کی فارم اچھی اور کرکٹ باقی ہے، جونیئرز کو ان سے سپورٹ کی بھی ضرورت ہوگی، سرفراز احمد دوسرے بہترین وکٹ کیپر کے طور پر دستیاب ہوں گے۔

انھیں کسی فارمیٹ میں آزمایا جائے اس کا فیصلہ ٹیم کی ضرورت کے مطابق ہوگا، انھوں نے کہا کہ فواد عالم اہلیت رکھتے ہیں تب ہی قومی ٹیم میں شامل ہوئے، حارث کی غیر موجودگی میں ان کیلیے صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ہوگا تاہم میچ کھلانے کا فیصلہ کنڈیشنز اور ضرورت دیکھ کر کریں گے۔ مصباح الحق نے کہا کہ ٹیم میں پہلے ہی کئی باصلاحیت جونیئرز موجود ہونے کی وجہ سے تجربہ کار پیسر سہیل خان کو محمد موسیٰ پر ترجیح دی،ٹاپ آرڈر مستحکم ہیں، بابر اعظم، عابد علی اور شان مسعود اچھی بیٹنگ فارم میں ہیں، پیسرز شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ ردھم میں ہیں، دونوں طرز کی ٹیموں کیلیے اچھا کمبی نیشن میسر اور بہتر کارکردگی کی امیدیں وابستہ ہیں،انھوں نے کہا کہ حیدر علی نے ہر طرح کی کنڈیشنز میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا،وہ جارحانہ بیٹنگ کے ساتھ تحمل سے بھی کھیل لیتے اور تینوں فارمیٹ میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہوش حیات کی کورونا کی تشخیص کی خبروں پر وضاحت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگیورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
مزید پڑھ »

لندن: طارق میر کی عمران فاروق کی اہلیہ، بچوں کو گھر دلانے کی کوششلندن: طارق میر کی عمران فاروق کی اہلیہ، بچوں کو گھر دلانے کی کوشش
مزید پڑھ »

ظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کی دستیابی کا یقین دلایا ہے۔
مزید پڑھ »

دو سال میں تبدیلی تباہی کی شکل میں آئی، مرتضیٰ وہابدو سال میں تبدیلی تباہی کی شکل میں آئی، مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے موجودہ بجٹ میں کچھ نہیں رکھا گیا، صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو بعد میں ذمہ دار ٹہرائیں گے، جبکہ یہ صرف لاک ڈاؤن کرنے نہ کرنے کے فیصلے کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:24:56