وہاڑی میں ٹڈی دل کے حملے، فصلیں متاثر

پاکستان خبریں خبریں

وہاڑی میں ٹڈی دل کے حملے، فصلیں متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے ضلع وہاڑی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے حملہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں مختلف فصلیں متاثر ہوگئیں۔وہاڑی کے مختلف علاقوں

وہاڑی پنجاب کے ضلع وہاڑی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے حملہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں مختلف فصلیں متاثر ہوگئیں۔

وہاڑی کے مختلف علاقوں بورے والا، وہاڑی، میلسی، لڈن، گگو منڈی اور دیگر علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے سے کپاس، مکئی، دھان اور چارے کی فصلیں متاثر ہو رہی ہیں۔پنجاب کے محکمہ زراعت کی جانب سے وہاڑی کے تمام متاثرہ علاقوں میں سپرے کروایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید کے مطابق ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ زراعت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں کیڑے مار سپرے کر رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدبلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق
مزید پڑھ »

فلور ملز کی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال جاریفلور ملز کی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال جاری
مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 127 فیصد اضافہرواں مالی سال کے 10 ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 127 فیصد اضافہکراچی: (دنیا نیوز) رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 127 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

سنہ 2015 میں فلسطینی خاندان کے قتل کے مشہور مقدمے کا فیصلہ، یہودی آبادکار مجرم قرارسنہ 2015 میں فلسطینی خاندان کے قتل کے مشہور مقدمے کا فیصلہ، یہودی آبادکار مجرم قراراسرائیل میں ایک عدالت نے ایک یہودی آباد کار کو غرب اردن میں سنہ 2015 میں ایک فلسطینی خاندان کے تین افراد کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 15:38:35