برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) 32سالہ ایڈورڈو مارٹنز برازیل کے شہر ساﺅ پاﺅلو کا رہائشی اور بین الاقوامی شہرت کا حامل فوٹوگرافر تھا جو جنگوں کی کوریج کرتا تھا۔ اس نے
غزہ، شام اور عراق سمیت کئی ممالک میں جنگجوں کی کوریج کی۔ اس کی بنائی ہوئی تصاویر دنیا کے بڑے اداروں وال سٹریٹ جرنل، ٹیلیگراف اور بی بی سی و دیگر پر شائع ہوتی رہیں، لیکن اب اس معروف فوٹوگرافر کے متعلق ایسا ہولناک انکشاف ہوا ہے کہ سن کر یقین نہ آئے کہ کوئی شخص کیسے پوری دنیا کو دھوکہ دے سکتا ہے۔ ویب سائٹ mashable.
بھارت نے چینی فوج کے ہاتھوں چھترول کا بدلہ پاکستان کے عام شہریوں سے لینا شروع کردیا، اتنے شہری شہید کردیے کہ آپ کے غصے کی انتہا نہ رہے ایڈورڈو پر سب سے پہلے برازیل ہی کے جنگی فوٹوگرافر فرنینڈو کوسٹا نیٹو کو شک گزرا، اس کی ایڈورڈو کے ساتھ دوستی بھی تھی چنانچہ اس نے جب اس سے اس حوالے سے پوچھا تو ایڈورڈو نے اپنے انسٹاگرام سمیت تمام آن لائن اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کر دیئے اور منظرعام سے غائب ہو گیا۔ اس کے غائب ہونے پر ایک اور برازیلین فوٹوگرافر ایگناشو ارونویک نے اس کی تصاویر پر تحقیق شروع کی، جس میں معلوم ہوا کہ ایڈورڈ کی زیادہ تر تصاویر دراصل ترکی میں رہنے والے امریکی فوٹوگرافر ڈینیئل سی بریٹ کی تھیں۔ ایڈورڈ اس کی تصاویر انٹرنیٹ سے اٹھا کر...
سندھ میں غریبوں کا کیا حال ہے؟ کراچی کے دورے پر گئے وزیر اعظم نے ایسی بات بتادی کہ بلاول شرم سے پانی پانی ہوجائیں ایگنا نے ایڈورڈو کی تصاویر ’گوگل امیج سرچ‘پر سرچ کیں تو ویسی ہی ڈینیئل کی اصل تصاویر بھی سامنے آ گئیں۔ ان میں زیادہ سے زیادہ فرق یہ تھا کہ ایڈورڈ نے اس کی تصاویر کو الٹ کیا ہوا تھا۔ ایڈورڈ نے اپنی تصاویر کے کیپشنز میں بھی غلط معلومات دے رکھیں تھیں۔ ڈینیئل نے یہ تصاویر کسی اور شہر میں بنائی تھیں لیکن ایڈورڈ نے کسی اور جگہ کا بتا رکھا تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف سامنے آنے پر کئی اشاعتی اداروں اور ایجنسیوں نے ایڈورڈو کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تاہم وہ اپنے تمام آن لائن اکاﺅنٹس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
فوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ظفر مرزا کا کرونا کے علاج کے لیے ڈیکسا میتھاسون سے متعلق اہم بیانوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھاسون کو خوش آئند کہا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا پھیلاؤ، نیب کے تمام دفاتر میں مہمانوں کا داخلہ بنداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر کیسز خارج نہیں ہونے چاہیں۔
مزید پڑھ »
بھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا اور انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن اور سلامتی تباہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »