اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر کیسز خارج نہیں ہونے چاہیں۔
تفصیل کے مطابق چئیرمین نیب کے زیر صدارت اہم اجلاس میں کورونا وائرس کی وجہ سے تمام دفاتر میں مہمانوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدالتوں میں نیب کیسز کی پیروی کے لیے پراسیکیوٹرز کو حاضری اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
چیئرمین نیب نے ہدایت کی ہے کہ تمام افسران صبح نو بجے سے دن تین بجے تک تمام دفاتر میں حاضری یقینی بنائیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے نیب افسران کی سرکاری ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب اعلامیہ میں نیب سٹاف کو بائیو میٹرک حاضری سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نیب افسران کو عوامی مقامات پر جانے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔ نیب کے پچاس سال سے زیادہ عمر کے افسران کو صرف ضروری کام کے لئے بلایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، کورونا کی صورتحال کا جائزہ
مزید پڑھ »
پولیس کی ’بے چینی‘ کا باعث تصویر پوسٹ کرنے پر 14 سالہ بچے پر مقدمہپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس نے ایک بچے کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر پولیس کے لیے قابل اعتراض تصویر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دینیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی MoneyLaundering Case NAB Seeks Rejection CMShehbaz Bail Plea president_pmln pmln_org Lahore
مزید پڑھ »
بھارت میں پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ اور چینی فوج پر حملہ، شہباز شریف کی شدید مذمتلاہور: (دنیا نیوز) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے گھیراؤ اور چینی افواج پر حملے پر بھارت کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی: مراد سعید کی جانب سے خواجہ آصف کو جھوٹا کہنے پر اپوزیشن کا ہنگامہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ارکان قومی اسمبلی وفاقی وزیر اسد عمر کو بار بار ٹوکتے رہے، نشستوں سے کھڑے ہو کر نعرہ بازی، تلخ جملوں کا تبادلہ، کارروائی دس منٹ کے لیے روکنا کرنا پڑ گئی۔
مزید پڑھ »
khalid masood khan : خالد مسعود خان:-گزرے سانپ کی لکیر پر کمیشن کا قیامہماری حکومتوں کی پرانی روایت ہے کہ وہ گزرتے سانپ کو مارنے کے بجائے بڑے مزے سے اسے گزرتا دیکھتی رہتی ہیں اور جب سانپ گزر جاتا ہے تو پھر حکمران اس سانپ کی لکیر پیٹنے لگ جاتے ہیں۔ پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »