وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر یکم جنوری سے واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا

Whatsapp خبریں

وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر یکم جنوری سے واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

میٹا نے پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اگر آپ 10 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ یکم جنوری 2025 سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔خاص طور پر وہ اسمارٹ فونز جو اینڈرائیڈ کٹ کیٹ پر چل رہے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ کٹ کیٹ یا اس سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم ورژنز پر چلنے والے اسمارٹ فونز میں یکم جنوری سے واٹس ایپ تک رسائی ممکن نہیں ہوگی۔ واٹس ایپ کی جانب سے یوزر انٹرفیس اور پرائیویسی سیٹنگز کو مسلسل بہتر کیا جاتا ہے، جس کے لیے ایسے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں جو ایپل اور اینڈرائیڈ کے تازہ ترین آپریٹنگ سسٹمز سے مطابقت رکھتے ہوں۔واٹس ایپ پر اب چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا ممکن، اس کا طریقہ جانیںواٹس ایپ کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے 4 نئے فیچرز صارفین کیلئے پیشمیٹا کی جانب سے زیادہ جدید فیچرز بشمول آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز پر کام کیا جا رہا ہے جن کے لیے زیادہ جدید ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے۔یکم جنوری سے جن پرانے...

اسی طرح ایل جی کے آپٹیمس جی، نیکسز 4، جی 2 منی اور ایل 90 جبکہ سونی کے ایکسپیریا زی، ایکسپیریا ایس پی، ایکسپیریا ٹی اور ایکسپیریا وی اسمارٹ فونز بھی واٹس ایپ سے محروم ہو جائیں گے۔ اگر آپ ان پرانے اسمارٹ فونز کو استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو اپنا واٹس ایپ ڈیٹا کسی نئی ڈیوائس پر منتقل کرنا ہوگا ورنہ یکم جنوری کے بعد واٹس ایپ کی تمام میڈیا اور چیٹ ہسٹری ڈیلیٹ ہو جائے گی۔کمپنی کی جانب سے پرانے آئی او ایس ورژنز پر چلنے والے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے اور مئی 2025 سے صرف آئی او ایس 15.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگاوہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگامئی 2025 سے چند پرانے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

آن لائن ٹولز نے انٹرنیٹ سست نہ ہونے کے حکومتی دعوے کی نفی کردیآن لائن ٹولز نے انٹرنیٹ سست نہ ہونے کے حکومتی دعوے کی نفی کردیمختلف آن لائن سروسز جیسے واٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک کو یا تو استعمال کرنا ممکن نہیں رہا یا وہ بہت سست روی سے کام کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں گروپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ سے دیگر میٹا ایپس پر مواد شیئر کرنا اب ممکنواٹس ایپ سے دیگر میٹا ایپس پر مواد شیئر کرنا اب ممکنwhatsapp feature connects other meta apps
مزید پڑھ »

5 مئی سے واٹس ایپ کا استعمال پرانے آئی فون اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر بند ہو گا5 مئی سے واٹس ایپ کا استعمال پرانے آئی فون اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر بند ہو گا5 مئی کو شروع ہونے والے اس آپریشن کے بعد، واٹس ایپ کے استعمال کو آئی فون 5 ایس، آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس پر بند کر دی گئی ہے۔ آئی او ایس 12 اور اس کے بعد کے ورژن رکھنے والے آئی فونز اور اینڈرائیڈ 5.0 اور اس کے پس منظر کے ورژن رکھنے والی ڈیوائسز میں واٹس ایپ کام کرے گا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو درپیش عام مشکل کا بہترین حل ثابت ہوگاواٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو درپیش عام مشکل کا بہترین حل ثابت ہوگایہ ٹرانسلیشن یا میسجز کا ترجمہ کرنے والا فیچر بہت جلد تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:52:42