وہ علاقہ جہاں 20 لاکھ سال سے بارشیں نہیں ہوئیں ARYNewsUrdu
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں گزشتہ 20 لاکھ سال سے کبھی بارشیں نہیں ہوئیں۔ ناسا کی جانب سے کیے گئے ایک ٹیسٹ کے مطابق اس علاقے کے جغرافیائی حالات اور ماحول مریخ سے ملتے جلتے ہیں۔صحرا عام طور پر ایک ایسے مقام کو سمجھا جاتا ہے جہاں میلوں دور تک ریت پھیلی ہو، تیز گرم دھوپ جسم کو جھلسا رہی ہو، چاروں طرف کیکر کے پودے ہوں، اونٹ ہوں اور دور کسی نظر کے دھوکے جیسا نخلستان ہو جہاں پانی اور کھجور کے درخت ہوتے...
تاہم ماہرین کے نزدیک صحرا کی تعریف کچھ اور ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صحرا ایک ایسا علاقہ ہے جو خشک ہو، جہاں پانی، درخت، پھول پودے نہ ہوں اور وہاں بارشیں نہ ہوتی ہوں۔ماہرین کے مطابق انٹارکٹیکا کے 98 فیصد حصے پر برف کی مستقل تہہ جمی ہوئی ہے، صرف 2 فیصد علاقہ اس برف سے عاری ہے اور یہیں تمام برفانی حیات موجود ہے.
بقیہ 98 فیصد حصے پر کسی قسم کی زندگی موجود نہیں جبکہ یہاں بارشیں بھی بہت کم نہ ہونے کے برابر ہیں۔ یہ تمام جغرافیائی حالات اسے ایک صحرا بنا دیتے ہیں اور اگر اس کا رقبہ دیکھا جائے تو یہ زمین کا سب سے بڑا صحرا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا اس بار حج نہیں ہوگا؟ عرب میڈیا کی پریشان کن رپورٹ سامنے آگئیابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے حکمران 1932 میں سعودی مملکت کے قیام کے بعد پہلی بار رواں سال حج کو منسوخ کرنے پر غور کررہے ہیں۔ گولف نیوز کے
مزید پڑھ »
حکومت کاالٹی سمت میں سفرجاری ہے،بجٹ کاحقائق سے کوئی تعلق نہیں،سراج الحقکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کاالٹی سمت میں سفرجاری ہے،بجٹ میں جواعداد وشمارپیش کیے گئے ان کاحقائق سے کوئی
مزید پڑھ »
ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدار
مزید پڑھ »
ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدار
مزید پڑھ »
ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدارایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدار PunjabCM UsmanAKBuzdar Violations Strictly Enforced GOPunjabPK CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona PunjabFightsCorona
مزید پڑھ »