وہ پہلا عرب ملک جس نے اپنے شہریوں کے چین جانے پر پابندی عائد کردی،خلاف ورزی کی حیران کن سزاکابھی اعلان

پاکستان خبریں خبریں

وہ پہلا عرب ملک جس نے اپنے شہریوں کے چین جانے پر پابندی عائد کردی،خلاف ورزی کی حیران کن سزاکابھی اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے چین جانے پر پابندی عائد کردی ہے،

پابندی کااطلاق چین میں پھیلے خطرناک کرونا وائرس کی وجہ سے کیا گیاہے۔سعودی حکام نے پابندی توڑنے والے سعودی شہریوں کے سخت احتساب اور غیر سعودی باشندوں کو واپس سعودی عرب میں داخلے کی اجازت نہ دینے جیسی سزاوں کا بھی اعلان کیاہے۔چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے معافی کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے مملکت میں موجود تمام سعودی و غیر سعودی شہریوں کے چین جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جو شہری اس قانون کو توڑنے کے مرتکب ہوں گے ان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔اور اگر کوئی غیر سعودی مملکت سے چین گیاتو اس کو واپس مملکت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ پاسپورٹ نے نئی سفری پابندیوں کااعلان کیا ہے۔سعودی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ہدایت میں مسافروں سے کہا گیاہے کہ ’ اگر وہ مملکت آنے سے 15روز قبل تک چین میں قیام پذیر رہے ہیں تو ایئرپورٹ ، سی پورٹ یا بری سرحدی چوکی پہنچنے پر امیگریشن حکام کو اس حوالے سے آگاہ کریں‘۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق ’یہ پابندی کورونا کے نئے وائرس سے بچاوکیلئے حفاظتی تدابیر کے تحت لگائی گئی ہے۔ اس کی پابندی سعودی عرب آنے والے تمام مسافروں کو کرنا ہوگی۔ کسی کواستثنیٰ نہیں‘۔پنجاب کالج کی 18سالہ...

سعودی وزارت صحت نے اس سے قبل امراض سے بچاو اور انسداد کے قومی مرکز کے تعاون سے کرونا کے نئے وائرس کے سدباب کے لیے سخت احتیاطی تدابیر مقرر کی تھیں۔ سعودی عرب نے ہوائی اڈوں ، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں پر کرونا وائرس کا پتہ لگانے اور متاثرین کے علاج کے لیے خصوصی سینٹر زبھی قائم کئے ہیں۔چین سے مملکت پہنچنے والوں کا طبی معائنہ کیا جارہاہے۔کسی بھی مسافر پرشبے کی صورت میں بھی طبی معائنہ کیا جارہاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستانیوں نے میلہ سجا لیا، غیرملکی بھی پیچھے نہ رہےسعودی عرب میں پاکستانیوں نے میلہ سجا لیا، غیرملکی بھی پیچھے نہ رہےریاض: سعودی عرب میں پاکستانیوں نے موسم بہار کی مناسبت سے بسنت میلہ سجایا جس میں مقامی افراد سمیت غیرملکیوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر الخبر کی ساحلی پٹی پر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے ایک خوبصورت سا پتنگ می
مزید پڑھ »

غیر قانونی تارکین وطن کوسعودی عرب چھوڑ نے پر ٹیکس، فیس اور جرمانے معافغیر قانونی تارکین وطن کوسعودی عرب چھوڑ نے پر ٹیکس، فیس اور جرمانے معافغیر قانونی تارکین وطن کوسعودی عرب چھوڑ نے پر ٹیکس، فیس اور جرمانے معاف SaudiArabia IllegalImmigrants Foreigners LeaveSaudiArabia Ethiopia Somalia Nigeria Taxes Fine Fees KSAMOFA saudiarabia KingSalman UN
مزید پڑھ »

’کینسر کے علاج نے میرا دل توڑ دیا پر میں نے ہمت نہیں ہاری‘’کینسر کے علاج نے میرا دل توڑ دیا پر میں نے ہمت نہیں ہاری‘کینسر کے علاج کے سلسلے میں نت نئی دریافتوں کی وجہ سے اس میں مبتلا مریضوں کی زندگی محفوظ رہتی ہے تاہم دس میں سے ایک مریض کو دل کو نقصان پہنچنے کا سنگین خطرہ لاحق رہتا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرالر کے ڈرائیور نے اپنے ہی کنڈکٹر کو ساتھیوں سے مل کر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھاٹرالر کے ڈرائیور نے اپنے ہی کنڈکٹر کو ساتھیوں سے مل کر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھااٹک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع پنڈی گھیب کے نواحی گاو¿ں توت کا 18 سالہ نوجوان جنسی
مزید پڑھ »

کشمیری عوام نے اپنے حقوق کے حصول کیلئے جو عظیم قربانیاں دی ہیں وہ کبھی رائیگاں نہیں جائیں گیکشمیری عوام نے اپنے حقوق کے حصول کیلئے جو عظیم قربانیاں دی ہیں وہ کبھی رائیگاں نہیں جائیں گیعمرکو ٹ (سید ریحان شبیر )کشمیری عوام نے اپنے حقوق کے حصول کیلئے جو عظیم قربانیاں دی ہیں
مزید پڑھ »

عماد وسیم نے شرجیل خان کو میچ ونر قرار دیدیاعماد وسیم نے شرجیل خان کو میچ ونر قرار دیدیاکراچی: کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جارح مزاج بیٹسمین شرجیل خان کو ٹیم کے لیے میچ وننگ پلیئر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرجیل کی ٹیم میں شمولیت سے خوشی ہوئی، وہ میچ وننگ ثابت ہو سکتے ہیں۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے ک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:16:40