کشمیری عوام نے اپنے حقوق کے حصول کیلئے جو عظیم قربانیاں دی ہیں وہ کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی

پاکستان خبریں خبریں

کشمیری عوام نے اپنے حقوق کے حصول کیلئے جو عظیم قربانیاں دی ہیں وہ کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

عمرکو ٹ (سید ریحان شبیر )کشمیری عوام نے اپنے حقوق کے حصول کیلئے جو عظیم قربانیاں دی ہیں

عمرکو ٹ اور پاکستانی قوم ہمیشہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے آج ڈپٹی کمشنر آفیس عمرکوٹ سے پریس کلب عمرکوٹ تک کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے ایک بڑی ریلی نکالی گی ریلی میں عمرکوٹ ضلع کے تمام سرکاری محکموں کے افسران،گورنمنٹ بوائز اور گرلزڈگری کالج کےطلبہ سمیت مختلف سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں کے طالب علموں، سول سوسائٹی، این جی اوز، مختلف مکتب فکر کے علماء اکرام اور معزیز شہریوں کے ہمراہ ایک بڑی واک...

اس موقع پر سماجی رہنما کامریڈ رسول بخش رحمدانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن پورے ملک کی طرح صوبہ سندھ اور اہلیان عمرکوٹ کے عوام کشمیری عوام کی جدوجہد میں برابر کے شریک ہیں اور کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اس سے قبل ڈپٹی کمشنر آفیس عمرکوٹ میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی دریں اثناء عمرکوٹ ضلع بھر ساماروپتھورو کنری سمیت تمام چھوٹے بڑے علاقوں میں مختلف مذہبی جماعتوں جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمٰن،جماعت اسلامی وغیرہ نے ریلیاں نکالی...

پریس کلب عمرکوٹ کےسامنے ریلی سے خطاب کرتےہوئےجمیعت علمائے اسلام ف کے ضلعی امیر مولانا نورمحمد قرانی،علامہ یعقوب نعمانی،مفتی حماد اللہ،وغیرہ نےخطاب کرتےہوئے کہا کہ انشاءاللہ کشمیرمیں بہت جلدآزادی کا سورج طلوع ہوگامظلوم کشمیریوں پر مودی سرکار بھارتی فوج کےمظالم کے خلاف عالمی دنیاکی بےحسی اور خاموشی قابل مذمت ہے پاکستان سمیت دنیابھرکےمسلمان اپنے کشمیری بھائیوں کےساتھ ہے ریلی کے آخر میں کشمیر بنےگا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے عمرکوٹ گونج اٹھا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گاکشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گاکشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا pid_gov MoIB_Official KashmirSolidarityDay SelfDetermination OccupiedKashmir Kashmiris KashmirIssue KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »

کشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گاکشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گاکشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا Read News Kashmiris WorldForKashmir KashmirBleeds KashmirSolidarityDay KashmirWantsFreedom KashmirStillUnderCurfew
مزید پڑھ »

کشمیری عوام ظلم و بربریت کےخلاف جہاد کررہے ہیں،گورنر پنجاب چودھری سرورکشمیری عوام ظلم و بربریت کےخلاف جہاد کررہے ہیں،گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ کشمیری عوام ظلم و بربریت
مزید پڑھ »

بلوچستان کےعوام اپنے کشمیری بھائیوں کی استصواب رائے کےلئےجدوجہدکی مکمل حمایت کرتے ہیں:گورنر بلوچستانبلوچستان کےعوام اپنے کشمیری بھائیوں کی استصواب رائے کےلئےجدوجہدکی مکمل حمایت کرتے ہیں:گورنر بلوچستانبلوچستان کےعوام اپنے کشمیری بھائیوں کی استصواب رائے کےلئےجدوجہدکی مکمل حمایت کرتے ہیں:گورنر بلوچستان GovernorBalochistan KashmirSolidarityDay Kashmiris KashmirIssue OccupiedKashmir
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید
مزید پڑھ »

کشمیری بھائیوں سے یکجہتی: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں ریلیکشمیری بھائیوں سے یکجہتی: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں ریلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 06:44:34