وہ کیا چیز ہے جو بل گیٹس کی راتوں کی نیند اڑا دیتی ہے؟

Bill Gates خبریں

وہ کیا چیز ہے جو بل گیٹس کی راتوں کی نیند اڑا دیتی ہے؟
Climate Change
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایک نئی عالمی وبا کا خیال بل گیٹس کی راتوں کی نیند اڑا دیتا ہے۔

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے لوگوں کو مختلف مسائل جیسے موسمیاتی تباہی، سائبر اٹیک اور دیگر کے حوالے سے خبردار کر رہے ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ 'آج کے عہد میں بہت زیادہ بدامنی سے ایک بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے اور اگر ہم ایک بڑی جنگ سے بچ گئے تو بھی اگلے 25 برسوں کے دوران ایک عالمی وبا کے خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے'۔اگر بل گیٹس روزانہ 10 لاکھ ڈالرز خرچ کریں تو انہیں پوری دولت خرچ کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟اے آئی ٹیکنالوجی سے آگے بڑھنے میں مدد ملے گی مگر لوگوں کا...

بل گیٹس کے مطابق سوال یہ نہیں کہ اگلی وبا کا سامنا کب ہوگا بلکہ یہ ہے کہ کیا دنیا کووڈ 19 کے بعد اب نئی وبا کے لیے کتنی تیار ہے۔ انہوں نے نئے انٹرویو میں کہا کہ 'اگرچہ کووڈ کی وبا کے دوران ہم نے کافی کچھ سیکھا ہے مگر اب بھی یہ میری توقع سے بہت کم ہے'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Climate Change

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ان فونز کی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو صارفین کے ذہنوں میں کافی عرصے سے موجود ہے۔
مزید پڑھ »

کمپنی نے پائیداری چیک کرانے کیلئے اسمارٹ فون ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیا، ویڈیو وائرلکمپنی نے پائیداری چیک کرانے کیلئے اسمارٹ فون ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیا، ویڈیو وائرلمائیک پکڑا شخص کمپنی کی ساتھی ملازمہ سے چلتا ہوا موبائل فون عوام دکھانے کا کہتا ہے جس کے بعد وہ اسے ابلتے ہوئے سالن میں پھینک دیتی ہے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے کا بل قومی اسمبلی میں پیش، کمیٹی کو بھیج دیا گیاسپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے کا بل قومی اسمبلی میں پیش، کمیٹی کو بھیج دیا گیاحکومتی رکن کے بل میں ججز کی تعداد بڑھا کر 23 تجویز دی گئی ہے، گزشتہ دنوں اپوزیشن کی مخالفت کے باعث بل مؤخر کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کے کارنامے سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے: وسیم اکرمارشد ندیم کے کارنامے سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے: وسیم اکرمہمارے ہاں جو ٹیلنٹ ہے اسے مواقع اور سہولیات دی جائیں تو وہ مزید کارنامے انجام دے سکتا ہے: وسیم اکرم کی میلبرن میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

دیت کیا ہے اور دیت کی رقم کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟دیت کیا ہے اور دیت کی رقم کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟تعزیرات پاکستان میں دیت وہ رقم ہے جو مجرم کی جانب سے مقتول کے لواحقین کو زرِ تلافی کے طور پر ادا کی جائے۔
مزید پڑھ »

شاہین نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی، خوبصورت پیغام کیساتھ نومولود کا نام بھی بتادیاشاہین نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی، خوبصورت پیغام کیساتھ نومولود کا نام بھی بتادیامیں ہمیشہ اپنی اہلیہ کا شکر گزار رہوں گا کہ ان تمام تکالیف کے لیے جو اسے برداشت کرنا پڑا، وہ ہمارے چھوٹے خاندان کی سپورٹ سسٹم ہے: کرکٹر کی پوسٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:45:04