ہمارے ہاں جو ٹیلنٹ ہے اسے مواقع اور سہولیات دی جائیں تو وہ مزید کارنامے انجام دے سکتا ہے: وسیم اکرم کی میلبرن میں میڈیا سے گفتگو
/فوٹوجیو نیوز
میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ ہے، بس ٹیلنٹ کو مواقع نہیں ملتے لیکن ارشد ندیم نے اپنی محنت اور اپنے مواقع سے جو کیا اس سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے، ہم پاکستانی ہونے کی حیثیت سے تو فخر کر ہی رہے ہیں لیکن پوری دنیا اس کے کارنامے پر فخر کر رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کیا، احسن اقبالارشد ندیم کے والد نے بتایا رزق حلال سے بچوں کو پالا ہے، وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی کامیابی نے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کو ایک کردیاقومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی، ارشد ندیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازنے کی سفارش بھی کی گئی
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
مزید پڑھ »
علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کی بھرپور مدد کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟پی ایس بی کے مطابق ارشد ندیم کو گزشتہ چند برس کے دوران 2 کروڑ سے زائد کی رقم دی گئی۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرتے وقت ارشد ندیم کے ذہن میں کیا چل رہا تھا؟جیسے ہی میرے ہاتھ سے تھرو نکلی، 80 سے 90 فیصد یقین ہوگیا تھا کہ گولڈ میڈل پاکستان آ رہا ہے: ارشد ندیم کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »