کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کیلئے سیاحت کا شعبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور اس کی بدولت ملکی خزانے کو بڑے پیمانے پر زر مبادلہ بھی حاصل
فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پر ہوتا ہے تاہم حساس نوعیت کے پیش نظر ان مقامات پر جانے کی ممانعت کی جاتی ہے۔
بھارتی حکومت نے سیاحوں کو کیوں منع کیا اور اس کے پیچھے کیا عوامل کار فرما ہیں؟ یہ جاننے کیلئے اس مضمون کا بغور مطالعہ کریں۔اس حوالے سے کہا جاتا کہ یہ اقدام مختلف عوامل کی بناء پر اٹھایا گیا ہے جس میں سیکورٹی خدشات اور متنازع علاقے اور دیگر وجوہات شامل ہیں۔ بھارتی حکومت نے کسی بھی ممکنہ نقصان کو روکنے کے لیے سینٹینیلیز قبیلے کی تنہائی کا احترام کرتے ہوئے جزیروں کے 4 کلومیٹر کے دائرے میں سفر پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔اکسائی چن کا خوبصورت مقام قدیم نمکین جھیلوں، وادیوں، گھاٹیوں، نمک کی کان اور دریائے کارکاش کی اچھوتی خوبصورتی سے گھرا ہوا ہے۔ اپنی رغبت کے باوجود یہ خطہ ہندوستان کے محدود علاقوں میں سے ایک ہے جو ایک دیرینہ تنازع میں الجھا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدیعدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے، نیب رپورٹ
مزید پڑھ »
مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں: عظمیٰ بخاری کا دعویٰخدا نے مریم نواز کو ایسا خوبصورت چہرہ دیا ہے کہ انہیں زیادہ چیزیں لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی، وہ ایک یا دو چیزیں لگاتی ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب کی گفتگو
مزید پڑھ »
امکان ہے نواز شریف پارٹی کی صدارت سنبھال لیں گے: عرفان صدیقیجس کے پاس کوئی وزارت ہے وہ اس پر توجہ دے رہا ہے اس وجہ سے جماعت نظر انداز ہو رہی ہے: رہنما مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »
قومی ٹیم میں کم بیک پر لگ رہا جیسے میں ڈیبیو کر رہا ہوں: محمد عامرملک سے کھیلنے کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے ،جب سینے پر ستارہ سجتا ہے تو وہ مختلف احساس ہوتا ہے: محمد عامر
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنا چاہتا ہوں، جوفرا آرچراسٹار انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے کہا ہے کہ وہ ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں جبکہ وہ مزید انجریز سے نمٹنے کے قابل نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »
یوکرین سے جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی: بی بی سی کا دعویٰصرف جنگ کے دوسرے سال ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 27 ہزار 300 ریکارڈ کی گئی تاہم روس نے ان اعداد و شمار کی سختی سے تردید کی ہے: بی بی سی
مزید پڑھ »