صرف جنگ کے دوسرے سال ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 27 ہزار 300 ریکارڈ کی گئی تاہم روس نے ان اعداد و شمار کی سختی سے تردید کی ہے: بی بی سی
صرف جنگ کے دوسرے سال ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 27 ہزار 300 ریکارڈ کی گئی تاہم روس کی جانب سے ان اعداد و شمار کی سختی سے تردید کی گئی ہے: بی بی سی۔ فوٹو فائل
برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی بی سی رشیا، آزاد میڈیا گروپ میڈیا زون اور رضا کاروں کی جانب سے فروری 2020 سے جاری جنگ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد گنی جا رہی ہے اور قبرستانوں میں نئی قبروں پر لگی تختیوں نے فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد کی گنتی میں کافی معاونت فراہم کی۔
بی بی سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگ میں ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد روسی حکام کی جانب سے تسلیم کی گئی ہلاکتوں کی تعداد سے 8 گنا زیادہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان رشدی: ’میری آنکھ باہر نکل کر میرے چہرے پر لٹکی ہوئی تھی، میں سوچ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں‘برطانوی مصنف سلمان رشدی نے اپنے اُوپر ہوئے قاتلانہ حملے کے دو سال بعد بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں اس حملے سے متعلق ڈرا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔
مزید پڑھ »
ہیپاٹائٹس ٹی بی کی جگہ سب سے بڑا قاتل وبائی مرض بننے کے قریبہیپاٹائٹس بی اور سی وائرس سے اب ٹی بی جتنی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارجبشری بی بی کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے درخواست خارج کی
مزید پڑھ »
نکاح کیس، بشریٰ بی بی کی عید سے قبل سزا معطل نہ ہو سکیڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں زیر سماعت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی عید سے قبل سزا معطل نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »
پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھ »