ہیپاٹائٹس ٹی بی کی جگہ سب سے بڑا قاتل وبائی مرض بننے کے قریب

Health خبریں

ہیپاٹائٹس ٹی بی کی جگہ سب سے بڑا قاتل وبائی مرض بننے کے قریب
HepatitisTuberculosis
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ہیپاٹائٹس بی اور سی وائرس سے اب ٹی بی جتنی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔

ابھی تپ دق کو دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتوں کا باعث بننے والا وبائی مرض مانا جاتا ہے۔

رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ اگر اس حوالے سے اقدامات نہ کیے گئے تو 2040 تک ہیپاٹائٹس سے ہونے والی ہلاکتیں ٹی بی، ایچ آئی وی اور ملیریا سے ہونے والی مجموعی ہلاکتوں سے زیادہ ہو جائیں گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وائرل ہیپاٹائٹس پر عالمی سطح پر زیادہ وجہ مرکوز نہیں کی جا رہی، درحقیقت ایچ آئی وی، ٹی بی اور ملیریا کے خالف عالمی فنڈ کے قیام کے دوران ہیپاٹائٹس کے بوجھ کو نظر انداز کر دیا گیا۔

ان ممالک میں پاکستان، بنگلا دیش، چین، ایتھوپیا، بھارت، انڈونیشیا، نائیجریا، فلپائن، روس اور ویتنام شامل ہیں۔دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے ہونے والی 83 فیصد اموات ہیپاٹائٹس بی اور جبکہ 17 فیصد ہیپاٹائٹس سی کے باعث ہوتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hepatitis Tuberculosis

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب تک کے سب سے بڑے ریئلٹی شو کی میزبانی کون کرنے جارہا ہے؟اب تک کے سب سے بڑے ریئلٹی شو کی میزبانی کون کرنے جارہا ہے؟مشہور یوٹیوبر اب تک کے سب سے بڑے ٹی وی ریئلٹی شو کی میزبانی کرنے جارہے ہیں جسی کی انعامی رقم ملین ڈالر ہوگی۔
مزید پڑھ »

عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد:   اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کا میزبان اسٹیڈیم کتنا تعمیر ہوچکا؟ ویڈیو دیکھیںٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کا میزبان اسٹیڈیم کتنا تعمیر ہوچکا؟ ویڈیو دیکھیںآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال جون میں ہوگا جس کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔
مزید پڑھ »

!عید کے روز بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقاتعید الفطر کے موقع پر بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی آمد پر سکیورٹی اقدامات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے سامنے سڑک کی ایک جانب کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا گیا، اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی...
مزید پڑھ »

کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا، نوشکی میں بھی 2 افراد قتلکوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا، نوشکی میں بھی 2 افراد قتلنوشکی سے اغوا کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں برآمد ہوگئیں ،لاشیں قریبی پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملی ہیں: ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:19:07