ویرات کوہلی نے نسیم شاہ کی مدد کر کے سب کے دل جیت لیے

پاکستان خبریں خبریں

ویرات کوہلی نے نسیم شاہ کی مدد کر کے سب کے دل جیت لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ویرات کی میچ کے دوران بابر اعظم کے ساتھ بھی تصویر وائرل ہوئی

بھارت کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے ایک بار پھر اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کر کے سب کے دل جیت لیے۔

دبئی میں ہونے والے میچ کے دوران نسیم شاہ بیٹنگ کے لیے آئے تو ایک موقع پر اُن کے جوتے کے تسمے کھل گئے تھے۔ ویرات کوہلی نے یہ دیکھا تو وہ نسیم شاہ کی مدد کو آگے بڑھے اور تسمے باندھ دیے۔ اس لمحے کو کیمرے کی آنکھ نے قید کیا اور جیسے ہی تصویر سامنے آئی تو سب نے ویرات کی ایک بار پھر تعریف کی۔ قبل ازیں میچ کے دوران گراؤنڈ میں ویرات کوہلی کی بابر اعظم کے ساتھ بھی گپ شپ اور ملاقات کی تصویر سامنے آئی تھی جس کو مداحوں نے بہت پسند کیا تھا۔Feb 22, 2025 08:59 AMپاک بھارت ٹاکرا، بابر اعظم نے کونسا قومی ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟اسرائیلی فورسز نے حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردیسرکاری کمیٹی نے بھی لاہور میں نصب اسموگ ٹاور کو فضائی آلودگی کم کرنے میں ناکام قرار دے دیاپاکستان میں حالیہ انتخابات میں کیا ہوتا رہا ہے؟ نجی ادارے کی تفصیلی رپورٹ جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی کی گرس گیل کے اسٹائل سے ڈانس کرنے کی ویڈیو پھر سے وائرلویرات کوہلی کی گرس گیل کے اسٹائل سے ڈانس کرنے کی ویڈیو پھر سے وائرلویرات کوہلی نے تاریخی فتح کے بعد برمنگھم گراؤنڈ میں سب کو ڈانس کر کے حیران کردیا تھا
مزید پڑھ »

بھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور کی جدودجہد نے سب کے دل جیت لیےبھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور کی جدودجہد نے سب کے دل جیت لیےپوسٹ شیئر ہوتے ہی تیزی سے وائرل ہوگئی جس نے 2,400 سے زیادہ اپ-ووٹس حاصل کیے
مزید پڑھ »

روس میں میئر کی اہم جیت، ڈرائیور کی بیوی کی ہونے کی وجہ سے!روس میں میئر کی اہم جیت، ڈرائیور کی بیوی کی ہونے کی وجہ سے!یوکرین کی جنگ کے دوران ایک غیرت پسند کی شکست، روسی میئر نے اپنی ملازمہ کو ہارنے کے بعد اپنی نئی جیت کے لیے محاذ پر آگیا ہے۔
مزید پڑھ »

کارتک آریان کی نئی فلم کی پہلی جھلک نے مداحوں کے دل جیت لیےکارتک آریان کی نئی فلم کی پہلی جھلک نے مداحوں کے دل جیت لیےسریلیلا کارتک کے ساتھ اس نئی فلم کے زریعے بالی ووڈ میں ڈیبیو کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

کراچی میں بھاری ٹریفک کی نقل وحمل کو کنٹرول کرنے کے لیے سیکشن 144 نافذکراچی میں بھاری ٹریفک کی نقل وحمل کو کنٹرول کرنے کے لیے سیکشن 144 نافذکراچی کے کمشنر نے ٹریفک حادثات میں کمی لانے کے لیے کراچی میں بھاری ٹریفک کی نقل وحمل کو کنٹرول کرنے کے لیے دو مہینوں تک سیکشن 144 نافذ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

میکسیکو گوگل کے خلاف عدالتی کارروائی کا اعلانمیکسیکو گوگل کے خلاف عدالتی کارروائی کا اعلانمیکسیکو کی حکومت نے گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے، جس نے 'گلف آف میکسیکو' کا نام امریکی صارفین کے لیے 'گلف آف امریکہ' کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:19:04